wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Social science Quiz 27- 🌹 ہندوستان کی آبادی 🌹

Total questions: 20

Worksheet time: 22mins

Name
Class
Date
1.

کسی محدود علاقے میں بسے لوگوں کی کل تعداد کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے

a)

ملک

b)

قوم

c)

آبادی

d)

آبادی کی کثافت

2.

آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک کونسا ہے؟

a)
b)
c)
d)
3.

2011 کی مردم شماری کے تحت ہندوستان کی کل آبادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کروڑ ہے۔

a)

121.01

b)

121.09

c)

112.01

d)

121.5

4.

دنیا کی کل آبادی میں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیصد آبادی ہندوستان میں رہتی ہے

a)

2.4

b)

17.5

c)

24.4

d)

19.5

5.

١٩٠١سے ١٩٢١ تک ہندوستان میں آبادی میں اضافے کی رفتار سست تھی اس کی اہم وجہ کیا تھی

a)

کثیر شرح اموات

b)

جان لیوا بیماریاں

c)

طبی سہولیات کی کمی

d)

م‌درجہ بالا تمام وجوہات

6.

آبادی میں اضافہ کی اہم وجوہات کیا ہیں؟

a)

کثیر شرح پیدائش

b)

شرح اموات میں کمی

c)

بہترین طبی سہولیات

d)

تمام متبادلات صحیح جواب ہیں

7.

آبادی میں اضافہ ہونے سے کیا نتائج برآمد ہوتے ہیں؟

a)

بےروزگاری

b)

غذا کی قلت اور بھوک مری میں اضافہ

c)

ماحول کی آلودگی

d)

مندرجہ بالا تمام نکات صحیح ہے

8.

ہندوستان میں سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے

a)
b)
c)
d)
9.

ہندوستان میں سب سے کم آبادی والی ریاست ہے

a)
b)
c)
d)
10.

مرکزی زیر انتظام زیادہ آبادی والی ریاست ہے

a)
b)
c)
d)
11.

مرکزی زیرانتظام سب سے کم آبادی والی ریاست ہے۔

a)
b)
c)
d)
12.

ایک مربع کلومیٹر میں بسے لوگوں کی گنجان آبادی کو کہتے ہیں

a)

کثیر آبادی

b)

آبادی کی کثافت

c)

مخلوط آبادی

d)

قلیل آبادی

13.

ہندوستان کی زیادہ کثافت آبادی والی ریاست (1102) ہے

a)
b)
c)
d)
14.

ہندوستان میں سب سے کم کثافت آبادی والی ریاست کونسی ہے

a)
b)
c)
d)
15.

ہندوستان میں مرکزی زیر اقتدار زیادہ کثافت آبادی والی ریاست کونسی ہے؟

a)
b)
c)
d)
16.

مرکزی زیرانتظام سب سے کم کثافت آبادی والی ریاست یا علاقہ کونسا ہے ؟

a)
b)
c)
d)
17.

لوگوں کی کثافت کے تحت ہندوستان کو کتنے حصوں میں بانٹا گیا ہے

a)
b)
c)
d)
18.

فی مربع کلو میٹر 501 سے زیادہ لوگوں پر مشتمل علاقوں کو کون سے علاقے کہا جاتا ہے

a)

اوسط آبادی کے علاقے

b)

گنجان آبادی کی کثافت کے علاقے

c)

کم کثافت آبادی کے علاقے

d)

معتدل کثافت آبادی کے علاقے

19.

آبادی کی تقسیم پر پر اثر ہونے والے طبعی خصوصیات کون کون سے ہیں

a)
b)
c)
d)
20.

دہلی ممبئی کلکتہ حیدرآباد۔ وغیرہ شہروں کی کی آبادی زیادہ ۔کیونکہ

a)

یہ صحت افزا مقامات ہیں

b)

کثیر صنعتی ترقی، ترقی کاروبار کی ترقی کے علاقے ہیں

c)

ایک خوبصورت شہر ہے

d)

مندرجہ بالا تمام تبادلا صحیح ہیں

Similar Resources on Wayground