NEW
Font size
Worksheetsurdu quiz 04 بدایوں کے شام و سحر
Total questions: 28
Worksheet time: 9mins
ان میں سے نثری صنف کونسی ہے؟
خود نوشت
قصیدہ
منقبت
مثنوی
خود نوشت ______کا البم ہے۔
یادوں
کہانی
باتوں
لوگوں
اپنی زندگی کے حالات لکھنا یہ کونسی صنفِ نثر ہے؟
داستان
ناول
افسانہ
خود نوشت
!ادا جعفری کی خود نوشت
یادوں کی برات
جو رہی سو بےخبر رہی
علی پور ایلی
کارِ جہاں دراز ہے
آپ کے نصاب میں شامل سبق بدایوں کے شام و سحر کس خود نوشت سے ماخوذ ہے؟
جو رہی سو بے خبر رہی
علی پور کا ایلی
کارِ جہاں دراز ہے
یادوں کیبرات
ادا جعفری نے جیلانی بانو سےکہاں کی خیریت دریافت کی؟
بدایوں
کراچی
حیدر آباد
لکھنو
بدایوں کے شام و سحر سبق کس نے لکھا ؟
محمد رفیع انصاری
سید سلیمان ندوی
زہرہ جمال
ادا جعفری
ادا جعفری نے کس شہر میں قدامت پسندی دیکھی تھی؟
بدایوں
کراچی
حیدر آباد
لکھنو
ادا جعفری کے مطابق کونسا شہر ثقافت کا مرکز تھا؟
کراچی
ممبٸی
بدایوں
حیدر آباد
ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ کونسا ہے؟
غزالاں تم تو واقف ہو
شہرِسخن بہانہ ہے
شہرِ درد
میں ساز دھونڈتی رہی
بڑی حویلی کی ڈیوٹ پر ایک دِیا اور بھی تھا ۔ دِیا سے مراد؟
ادا جعفری
بوڑھی اماں
مصنفہ کی والدہ
لالٹن
ادا جعفری کے مطابق بدایوں ںشہرکونسا درجہ حاصل کرچکا تھا؟
خوبصورت صنعتی شہر
سیر و تفریح
ادبی شہر
تعلیمی شہر
بدایوں کے مشہور زمیندار خاندان کا نام کیاتھا؟
جھونک والا
ٹونک والا
نوک والا
روک والا
انتہاۓ شوقنے بچوں نے کس حلوے کو کھا لیا؟
مرچوں کا حلوا
کدو کا حلوا
گاجرکا حلوا
شلغم کا حلوا
کسی منظر ،تصویر یا بیان کا وہ حصہ جس سے ہرپہلو نمایاں ہو اسے کیا کہتے ہیں؟
منظر نامہ
منظورِنظر
بدنما منظر
پسِ منظر
نوکرانیاں بھی کن سے ڈری سہمی رہتی تھیں؟
ادا جعفری سے
مصنفہ کی امی سے
بوڑھی اماں سے
جیلانی بانو سے
لفظ ماضی کا ضد کیا ہے؟
ہال
حال
حالت
احوال
بڑی حویلی سے ادا جعفری جنوری 1947میں رخصت ہوٸی اور بدایوں سے کب ہوٸیں؟
جنوری 1947
مارچ 1947
اگست 1947
مارچ 1948
مرچوں کا حلوا امّاں کس موسم میں تیار کرتی تھیں؟
گرمی
بارش
سردی
ہر موسم کے لیے
مٹھیاں بھر بھر کر کونسی غذا یا دوا برآمدکر لی گٸی؟
مرچوں کا حلوا
شلغم کا حلوا
گاجر کا حلوا
کدو کا حلوا
ادا جعفری کب پیدا ہوٸیں ؟
1947
1930
1925
1926
ادا جعفری کہاں پیدا ہوٸیں؟
بدایوں
دہلی
کراچی
حیدر آباد
ان میں سے ادا جعفری کا شعری مجموعہ نہیں ہے؟
جو رہی سو بے خبر رہی
غزالاں تم تو واقف ہو
میں ساز دھونڈتی رہی
شہرِ سخن بہانہ ہے
ادا جعفری کے بزرگوں نے کہاں سکونت اختیار کرلی تھی؟
حیدر آباد
کراچی
لکھنو
بدایوں
ادا جعفری کا انتقال کب ہوا؟
2016
2015
2010
2020
ادا جعفری کا انتقال کہاں ہوا؟
حیدر آباد
کراچی
بدایوں
لاہور
کس کا ذکر ادا جعفری کو بیش قیمت لگتا ہے؟
بدایوں
بڑی حویلی
بوڑھی اماں
جیلانی بانو
جب بھی اماں سے ان کی کسی زیادتی کا بدلہ لینا ہوتا تو بچے کیا کرتے تھے؟
مرچوں کا حلوا چراکر کھاتے
مرچوں کا حلوا چراتے دوبارہ اسے کھایا کبھی نہیں
اماں کی لاٹھی چراتے
اماں کی گھٹری پوٹلی کھول دیتے
