WorksheetsHistory
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
مرزا اسداللہ خان کس سن پیدا ہوئے؟
30/5/1981
15/5/1968
12/3/1976
27/12/1797
مرزا اسداللہ خان کی جگہ پیدائش کونسی ہے؟
دہلی
آگرہ
کراچی
لاھور
شاہی دربارمیں کس سے خطاب پایا؟
داغ دہلوی وی
نجم الدولہ اور دبیرالملک
میر تقی میر
خواجہ میر درد
مرزا اسد اللہ خان کے آباؤ اجداد کہاں سے آئے تھےاور کس نہر کے ذریعے ہندوستان پہنچے ؟
پنجاب سے آئے تھے اور گنگا نہر
انگلینڈ سے آئے اور اٹلانٹک نہر سے
پاکستان سے آئے تھے اور فیصل نہر سے آئے
سرجوک سے اور ماوراء النہر سے آئے
ان میں سے کون سی خصوصیات مرزا اسد اللہ خان کی شاعری میں نظر آتی؟
سوز و گداز اس
خیال کی لطافت
سادہ اور سلیس
مرزا غالب کی شاعری کی اہم خوبی کیا ہے؟
محاکات
مشکل الفاظ کا استعمال
انہوں نے اپنی شاعری کا کا انتخاب کس شکل میں کیا؟
دیوان دولہ
چونٹی نامہ
کلیات غالب
دیوان غالب
مرزا غالب کی وفات کس سن میں ہوئی؟
12/4/1987
25/7/1987
15/2/1869
15/3/1896
مرزا اسد اللہ خان غالب کے اہم تصانیف ان میں سے کون سی ہے؟
چلنا ہے تو چین چلاؤ
اسباب بغاوت ہند
عود ہندی
سو پشت سے ہے پیشہ آبا سپہ گری"
"کچھ شاعری ذریعہ عزت نہیں مجھے یہ شعر کس کا ہے
داغ دہلوی
محسن کاکوروی
مرزا دبیر
مرزا غالب
