Worksheetsہندوستان میں یوروپی اقوام کی آمد 2پارٹ
Total questions: 11
Worksheet time: 3hrs 31mins
یوروپی سے ہندوستان آنے والی پہلی قوم تھی
فرانسیسی
پرتگالی
ڈچ
انگریز
نیلی آبی پالی اس نے قائم کیا
فرانسیکوڈی المیڈا
البوقرق
واسکو ڈی گاما
لارڈکارنوالس
نیلی آبی پالی اس نے قائم کیا
فرانسیکوڈی المیڈا
البوقرق
واسکو ڈی گاما
لارڈکارنوالس
ہندوستان میں پرتگالی حکومت کا حقیقی بانی کہلاتاہے
فرانسیکوڈی المیڈا
واسکو ڈی گاما
البوقرق
لارڈمیکالے
یونائٹیڈایسٹ انڈیا کمپنی قائم ہوئ
1602
1600
1502
1500
انگریزی ایسٹ اندیا کمپنی.........میں قائم ہوئ
1605
1608
1602
1600
سورت میں فیکٹری قائم کرنے کا فرمان انگریز ون کو مغلیہ سلطنت کے کس حکمران نے دیا
شاہ جہاں
شاہ عالم
اکبر
جہانگیر
انگریزی حکومت کی راجدھانی تھی
ممبئ
کلکتہ
دہلی
مدراس
فرانسیسی اپنی پہلی تجارتی کوٹھی یہاں قائم کی
ممبئی
مدراس
کولکتہ
سورت
فرانسیسیوںکادارالخلہ فہرست تھا
مدراس
ممبئی
پانڈیچری
گوآ
حیدرآباد سلطنت کو قائم کیا
شاہ عالم
آصف جاہ
اکبر
جہانگیر
