Worksheetsدیگر ممالک سے ہندوستان کے تعلقات
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
ہندوستان کا سب سے بڑا پڑوسی مُلک کونسا ہے؟
بنگلادیش
پاکستان
چین
سری لنکا
کوٹلیہ کی لکھی ہوئی کتاب کا نام بتایئے؟
ستیا ارتھ پرکاش
ستیا ارتھ شاستر
ارتھ شاستر
وکرم ارجن وجہ
کس معاملے کو لےکر چین اور ہندوستان کے درمیان 1962 میں جنگ ہوئی ہے؟
اروناچل پردیش
تبت
ہماچل پردیش
کشمیر
چین کس ہندوستانی ریاست کو اپنا ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟
ہماچل پردیش
سکم
ڈوخلام
اروناچل پردیش
تاشقند معاہدہ کن دو ممالک کے درمیان ہوا ہے؟
چین اور پاکستان
چین اور بھارت
پاکستان اور ہندوستان
ہندوستان اور بنگلادیش
گوا کی آزادی کی جدوجہد میں کس مُلک نے مدد کی تھی؟
بنگلادیش
پاکستان
چین
سوویت روس
ہندوستان کے پنچ سالہ منصوبوں میں کس مُلک نے مدد کی؟
چین
روس
امریکہ
پاکستان
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان مساوی دلچسپی کا موضوع؟
روس کا زوال
چین کا زوال
پاکستان کو ختم کرنا
دہشت گردی کو ختم کرنا
امریکہ میں کتنے پارٹیوں کا نظام پایا جاتا ہے؟
تین پارٹی نظام
دو پارٹی نظام
چار پارٹی نظام
چار سے زائد پارٹی نظام
کس مُلک نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کو مشتمل ممبر بنانے میں حمایت کی تھی؟
امریکہ
چین
روس
پاکستان
