wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہندوستاں کے مسائل اور اِن کے حل کے تدابیر

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

کس مردم شُماری کے مطابق سطحِ غربت 21.9 ہے،؟

a)

2011

b)

2012

c)

2013

d)

2014

2.

لوک پال۔لوک آیوکتا ادارے کس کے خاتمے میں مدد گار ہوتے ہیں؟

a)

عدم مساوات

b)

بے روزگاری

c)

رشوت خوری

d)

جنسی تفریق

3.

حیدرآباد کرناٹکا کے علاقے کس طرز کے عدم مساوات میں شامل کئے گئے ہیں؟

a)

جنسی تفریق

b)

تعلیمی تفرقات

c)

علاقائی مساوات

d)

روزگاری مساوات

4.

مذہب کے نام پر ایک جامع سماج کی تقسیم کیا کہلاتا ہے؟

a)

علاقائی غیر مساوات

b)

ذات پات کا نظام

c)

فرقہ ورایت

d)

اِن میں سے کوئی نہیں

5.

کرناٹک حکومت کی جانب سے عورتوں کی فلاح و بہبودی کے لیے شروع کیے گئے ایک پروگرام کی مثال؟

a)

قرض فراہمی پروگرام

b)

عورتوں کی فلاح تنظیم

c)

تعلیمی پروگرام

d)

استری شکتی پروگرام