wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

انگریزی حکومت کی توسیع

Total questions: 10

Worksheet time: 2hrs 16mins

Name
Class
Date
1.

انگریزوں نے حکومت کی توسیع کے لئے ان پالیسیوں کو اپنایا تھا

a)

جنگوں کو

b)

عہد معاونت اور مسئلہ الحاق کو

c)

فوج کو

d)

ملٹری کو

2.

مرہٹوں نے کسے دہلی کے تخت پر بٹھایا

a)

شاہ عالم

b)

جہانگیر

c)

اکبر

d)

شاہ جہاں

3.

پیشوا مادھوراؤ کے بھائ نارائن راؤ کا قتل اس نے کیا

a)

انگریز

b)

مغل

c)

رگھو با(رگھو ناتھ راؤ

d)

نانا فرنویس

4.

پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ شروع ہوئ

a)

1788

b)

1800

c)

1700

d)

1775

5.

پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ اس معاہدہ پر ختم ہوئ

a)

معاہدہ میسور

b)

مدراس معاہدہ

c)

سا لبائ معاہدہ

d)

بیسن معاہدہ

6.

پہلی اینگلو مرہٹہ جنگ کے بعد کسے پیشوا بنایا گیا

a)

نارائن راؤ

b)

مادھو راؤ

c)

نانا فرنویس

d)

رگھو با

7.

عہد معاونت پالیسی جاری کیا

a)

لارڈ ویلزلی

b)

لارڈکارنوالس

c)

لارڈ ڈلہوزی

d)

لارڈ ولیم

8.

لارڈ ویلزلی نے عہد معاونت کب جاری کیا

a)

1805

b)

1900

c)

1600

d)

1798

9.

ایسٹ انڈیا کمپنی اور ہندوستانی ریاستوں کے درمیان ایک فوجی معاہدہ تھا

a)

مسئلہ الحاق

b)

عہد معاونت

c)

سالبائ

d)

میسور معاہدہ

10.

عہد معاونت پالیسی پر سب سے پہلے دستخط کرنے والی ریاست تھی

a)

میسور

b)

مدراس

c)

حیدرآباد

d)

دہلی