Font size
Worksheetsاسلام برصغیر میں
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
محمد بن قاسم نے سندھ کو کب فتح کیا؟
(a)
محمد بن قاسم کا تعلق کس شہر سے تھا؟
پنجاب
سری لنکا
غزنی
بصرہ
حجاج بن یوسف کا کیا رشتہ تھا محمد بن قاسم سے؟
دوست
کزن
داماد
بھائی
سندھ کو کیا کہا جاتا تھا؟
باب الاسلام
باب ہندو
باب فارس
باب چین
سلطان محمود غزنوی کی حکومت کا دور کتنے سال تک تھا؟
(a)
شہاب الدین محمد غوری نے کب ہندوستان پر حملہ کیا؟
(a)
سلطان محمود غزنوی نے کس شہر کو اپنا دارالحکومت بنایا؟
لاہور
غزنی
پشاور
دیبل
شہاب الدین محمد غوری نے کس شہر پر قبضہ کیا؟
پشاور
دیبل
غزنی
لاہور
سلطان محمود غزنوی نے کس علاقے سے ہندوستان پر حملہ کیا؟
غزنی
درہ خیبر
پنجاب
سندھ
شہاب الدین محمد غوری نے کتنی بار پنجاب پر چڑھائی کی؟
ایک بار
چار بار
دو بار
تین بار
شخصیت کا نام بتائیں
ولید بن غبدالملک
راجہ داہر
حجاج بن یوسف
محمد بن قاسم
شخصیت کا نام بتائیں
سلطان محمود غزنوی
محمد بن قاسم
گوتم بدھ
شنکر آچاریہ
شخصیت کا نام بتائیں
شہاب الدین غوری
راجہ جے پال
راجہ نند پال
محمود غزنوی
محمود غزنوی کی ہندستان آمد کا سال
(a)
شہاب الدین محمد غوری نے کس سن میں لاہور قتح کیا؟
(a)
