NEW
Font size
WorksheetsBy Salam sir جدوجھد آزادی
Total questions: 15
Worksheet time: 5mins
انڈین نیشنل کانگریس کا قیام کب عمل میں آیا۔
ڈسمبر 1885
اکتوبر 1935
جنوری 1856
جون 1926
انڈین نیشنل کانگریس کے پہلے صدر کون تھے۔
ہیوم A O
بینرجی W C
دادا بھائی نور
آروبندوگھوش
ہندوستان کی دولت انگلستان منتقل ہونے کو ڈرائن تھیوری کا نام کس نے دیا۔
گوپال کرشن گوکھلے
بینرجی WC
دادا بھائی نوروجی
بیپن چندر پال
لڑاو اور حکومت کرو یہ پالیسی کس کی تھی؟
ڈچ
پرتگالی
فرانسیسی
انگریزوں
بنگال کی تقسیم کب اور کس نے کی۔
لارڈ کرزن 1905
, ڈلہوزی1920
رابرٹ کلائیو1765
ویلزلی 1805
فیاض قومیت کا عہد کہا جاتا ہے۔
انتہا پسند
انقلابی پسند
اعتدال پسند
ان میں سے نہیں
آروبندوگھوش۔ بیپن چندر پال۔ ، لالہ لاجپت رائے۔ بال گنگا دھر تلک کھلاے۔
اعتدال پسند
انتہا پسند
انقلابی پسند
مجاہدین آزادی
۔سوراج میراپیدائشی حق ہے۔ یہ اعلان کس نے کیا۔
چندر شیکھر آزاد
بھگت سنگھ
گوپال کرشن گوکھلے
بال گنگا دھر تلک
مسلم لیگ کا قیام کونسی سن عیسوی میں ہوا۔
1910
1945
1906
1905
مراٹھی اور کیسری اخبارات کو شائع کرنے والے کون ہیں۔
چندر شیکھر آزاد
بال گنگا دھر تلک
بپین چندر پال
لالہ لاجپت رائے
انوشیلنا کمیٹی اور ابھی نوابھارت تنظیمیں قائم کیے۔
انقلابی پسند
اعتدال پسند
مسلم لیگ
انتہا پسند
صحافتی آزادی کو ختم کرنے کے لئے ورنا کیولر صحافتی ایکٹ کو جاری کرنے والا؟
لارڈ کرزن
لارڈ لٹن
لارڈ ماؤنٹ بیٹن
لارڈ ارون
بنگال کی تقسیم کو انگریزوں نے واپس کب لیا۔
1911
1906
1940
1925
گنیش تہوار ،شیواجی،درگاپوجا دیگر تہواروں کے ذرائع عوام کو جد وجہد میں شریک کیا؟
لالہ لاجپت رائے
آروبندوگھوش
ایم جی راناڈے
بال گنگا دھر تلک
ان کو سیاسی بھکاری کے نام سے پہچانا ۔گیا۔
ستیہ گراہی
اعتدال پسند
انتہا پسند
انقلابی پسند
