NEW
Font size
WorksheetsIslam
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
وہ کون سا عمل ہے جو دل کو مردہ بنا دیتا ہے؟
نماز چھورنا
گانے سننے سے
زیادہ ہنسنے سے
صدقہ نا کرنا
ایک اسلامی مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
27 or 28
28 or 29
29 or 30
30 or 31
اصحاب الشجرہ کون تھے؟
صلح حدیبیہ سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والے صحابہ رضی الله عنه
صلح حدیبیہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والے صحابہ رضی الله عنه
فتح مکہ سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والے صحابہ رضی الله عنه
فتح مکہ کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے والے صحابہ رضی الله عنه
بیعت الشجرہ کے وقت کون سے صحابی غیر موجود تھے؟
حضرت علی رضی الله عنه
حضرت عمر فاروق رضی الله عنه
حضرت عثمان رضی الله عنه
حضرت ابو ھریرہ رضی الله عنه
بیعت الشجرہ کے وقت کتنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ موجود تھے؟
دو ہزار
چودہ سو
تءیس سو
بارہ سو
صلح حدیبیہ کی ایک شرط میں کتنے سال جنگ نہ کرنے کا کہا گیا تھا؟
چھ سال
دس سال
پندرہ سال
اکیس سال
کون سے نبی کو ان کے بھاءیوں نے ایک کنویں میں پھینک دیا تھا؟
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت اسحاق علیہ السلام
حضرت سلیمان علیہ السلام
صلح حدیبیہ کب پیش آیا؟
٣ ہجری
١ ہجری
٦ ہجری
١٠ ہجری
مصر کی حکومت کس نبی کو دی گئی تھی؟
حضرت سليمان عليه السلام
حضرت ييوسف عليه السلام
حضرت يونس عليه السلام
حضرت موسى عليه السلام
ہوا کو کنٹرول کرنے کا اختیار کس نبی کو دیا گیا؟
حضرت موسى عليه السلام
حضرت عيسى عليه السلام
حضرت سليمان عليه السلام
حضرت داؤد عليه السلام
