WorksheetsBy Salam sir ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی1857
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
اس پالیسی کے تحت ستارا جےپور جھانسی اودے پور انگریزوں کے کنٹرول میں اگیں۔
اصول بازگشت
دو عملی حکومت
عہد معاونت
دستک
انگلینڈ میں صنعتی انقلاب کی وجہ سے ہندوستانی دستکاری اور گھریلو صنعتوں کو کافی نقصان اٹھانا پڑا۔
سیاسی اسباب
معاشی اسباب
فوجی اسباب
انتظامی اسباب
سپاہیوں کو ایک نئی رائفل دی گی تھی۔
اے کے 47
گنمشن
ینفلڈ رائفل
توپ
برتانوی آفسر (میجر ہڈسن) کو 1857کی بغاوت میں قتل کیا۔
نانا صاحب
جھانسی کی رانی لکشمی بائی
تانتیا ٹوپے
منگل پانڈے
انگریزوں کا طاقتور فوجی اڈہ یہ تھا۔
اودھ
بارکپور
میرٹھ
لکھنؤ
کانپور میں بغاوت کی قیادت کس نے سنبھالی۔
تانتیا ٹوپے
اودھ کے نواب
منگل پانڈے
نانا صاحب
ہندوستانی سپاہیوں کو بیرونی ممالک میں خدمات کے لئے سمندر پار کرنے پر مجبور کیا گیا۔
فوجی اسباب
سیاسی اسباب
معاشی اسباب
بغاوت کے اسباب
میگنا کارٹا کا اعلان کب کیا گیا ۔۔ ۔۔
1945
1858
1857
1891
برطانوی مورخین نے 1857کی بغاوت کوکس نام سے موسوم کیا۔
ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی
بغاوت کا آغاز
فوجی اسباب
سپاہیوں کا غدر
ہندوستان کے لئے ایک مستحکم حکومت فراہم کیا جانا قرار پایا۔
عہد معاونت
میگنا کارٹا
اصول بازگشت
دو عملی حکومت
