wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہندوستان میں یوروپی اقوام کی آمد 3پارٹ

Total questions: 11

Worksheet time: 3hrs 45mins

Name
Class
Date
1.

سراج الدولہ نے حملہ میں قید ہوے 146لوگوں کو ایک چھوٹے سے کمرے میں بند کردیا ان میں سے 123 لوگوں کی دم گھٹنے سے موت ہوئ اسے کہتے ہیں

a)

سیاہ کوٹھی المیہ

b)

کرناٹک کی جنگ

c)

مسئلہ بازگشت

d)

عہد معاونت

2.

جنگ بکسر اس سن میں ہوئ

a)

1865

b)

1764

c)

1950

d)

2015

3.

ایسٹ انڈیا کمپنی کو دیوانی حقوق کس مغل بادشاہ نے عطا کئے

a)

اکبر

b)

بابر

c)

شاہ عالم دوم

d)

اورنگ زیب

4.

دو عملی حکومت اس نے جاری کیا

a)

رابرٹ کلائیو

b)

ڈلہوزی

c)

کارنوالس

d)

ڈوپلے

5.

دیوانی حق کے مطابق....... نے لگان کی اصولی شروع کی

a)

پرتگالی

b)

فرانسیسی

c)

ڈچ

d)

انگریز

6.

سالانہ 26لاکھ روئے لیکر شاہ عالم نے اس علاقے پر اپنے تمام حقوق کھودئے

a)

بنگال

b)

بہار

c)

ممبئ

d)

مدراس

7.

اودھ کے نواب شجاع الدولہ نے کمپنی کو........ لاکھ روئے عطا کئے

a)

دس

b)

بیس

c)

پچاس

d)

ساٹھ

8.

انگریزوں نے اپنی پہلی تجارتی کوٹھی یہاں ںقائم کی

a)

ممبئ

b)

پونا

c)

بنگلور

d)

مدراس

9.

دیوانی حق کہتے ہیں

a)

زمیں کا لگان کا محصول حق

b)

کندایہ حق

c)

بجلی کا کرایہ کا حق

d)

بازار کا کرایہ کا حق

10.

پرتگالیوں نے اس سن میں بجاپور کے سلطان سے گوآ فتح کیا

a)

1510

b)

1600

c)

1857

d)

1947

11.

دیوانی حق کے مطابق....... نے لگان کی اصولی شروع کی

a)

پرتگالی

b)

فرانسیسی

c)

ڈچ

d)

انگریز