Font size
Worksheetsانگریزی انتظامیہ کے اثرات
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
فورٹ ولیم کالج کہاں قائم کیا گیا؟
بمبئی
مدراس
کلکتہ
دہلی
ہندوستاں کا ہر بنیادی شہری نا اہل اور جاھل ہے۔یہ کس نے کہا؟
رابرٹ میکالے
رابرٹ کلائیو
لارڈ ماؤنٹ بیٹن
لارڈ کورنوال
ہندوستان میں ضلع سطح پر عدالتی نظام شروع کرنے والا شخص کون تھا؟
لارڈ کورن والس
وارن ہیسٹگز
رابرٹ کلائیو
منرو
داخلی امن کے انتظام کی کو نگرانی کرنے والا گروہ
(a)
پولیس قانون شروع ہوا
(a)
انگریزی تعلیم کو سب سے پہلے پوچھنے اور دباؤ ڈالنے والا شخص
چارلس ووڈ
چارلس ولیم
چارلس گرانٹ
وارن ہیسٹنگز
کسکے سفارشات پر لارڈ ڈلہوزی نے کلکتہ٫بمبئی٫اور مدراس میں یونیورسٹیاں قیام کی گیی؟
میکالے
چارلس ووڈ
وارن ہیسٹنگز
لارڈ ڈلہوزی
انگریزی حکومت نے تعلیم کے لئے کِتنی رقم مختص کی؟
ایک لاکھ روپے
دو لاکھ روپے
تین لاکھ روپے
چار لاکھ روپے
لارڈ کورن والس نے پولیس محکمہ میں کونسی اوہدے کی تخلیق کی؟
DSP
SP
CPI
PSI
Regulating act
1772
1773
1774
1775
