Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Science (M.M.Mandewal)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کھانے کے برتن پرٹن کی پرت چڑھی رہتی ہے نہ کہ جست کی کیونکہ
(a)
2.
کون سی دھات آسانی کے ساتھ تا کل کا شکا ر نہیں ہوتی؟
(a)
3.
دو ایسی دھاتوں کے نام بتایئے جو قدرتی ماحول میں آزادانہ طورپر پائی جاتی ہیں ؟
(a)
4.
دو ایسی دھاتوں کے نام لکھیے جو ڈائی لیوٹ تیزاب سے ہا ئڈروجن کو ہٹا دیتی ہیں
(a)
5.
جب غیر دھات آکسیجن سے تعامل کر تی ہے تو کس قسم کا آکسا ئیڈ بنتا ہے؟
(a)
6.
سوڈیم ،پو ٹا شیم اور لیتھیم تیل کے اندر رکھے جاتے ہیں۔
(a)
7.
ایمفوٹیرک آکسائیڈ کی ایک ایک مثال دو۔
(a)
8.
دھاتوں کو ان کے آکسائیڈ وں سے حا صل کر نے کے لیئے کون سا کیمیائی عمل برو کار لایا جاتا ہے؟
(a)
9.
اینی مرکبات کا نقطہ گداخت زیا دہ کیوں ہو تا ہے؟
(a)
10.
کمرے کے درجہ حرارت پر رقیق دھات
(a)
Reset
