wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ساٸنس کوٸج نمب9یونیٹ روشنی کا انعکاس اور انعطاف

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

دوشنی سے متعلق درجہ ذیل میں کونسا بیان دورست نہیں ہے

a)

روشنی خط مستقیم میں سفر کرتی ہے

b)

روشنی ایک تواناٸ ہے

c)

روشنی ایک وسیلے سے دوسرے وسیلے گذرتے وقت اپنی سمت بدلتی ہے

d)

روشنی ایک وسیلے سے دوسرے دوسرے گذرتے وقت اپنے ترکیبی رنگوں میں بٹتی ہے

2.

وہ عدسہ جس کا درمیانی حصہ کیناروں بہ نسبت موٹا ہو

a)

محدب عدسہ

b)

مقعر عدسہ

c)

محدب آٸنہ

d)

مقعرآٸنہ

3.

وہ عدسہ جسکا درمیانی حصہ کیناروں کی بہ نسبت پتلاہو

a)

محدب عدسہ

b)

مقعر عدسہ

c)

مقعر آٸنہ

d)

محدب عدسہ

4.

قطب سے فوکس پوٸنٹ تک کا فصلہ ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے

a)

مرکز انحنا

b)

پرنسیپل فوکس

c)

فوکل لمباٸ

d)

نصف قطر

5.

وہ شعاع جو عدسہ کے مرکز سے منعطف کۓ بغیر گذرتی ہے ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے

a)

متوازی شعاع

b)

محور خاص

c)

مرکز انحنا

d)

کوٸ نیں

6.

وہ ہشعاع جو محور خاص کے متوازی گذرتی ہے ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے

a)

متوازی شعاع

b)

محور خاص

c)

مرکز احنحنا

d)

کوٸ نہں

7.

متوازی شعاع جو عدسہ منعطف ہونے کے بعد محور خاص کے ایک نقطے کو قطع کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے

a)

prncial axis

b)

Center of carvature

c)

Pole

d)

Focus point

8.

انعطافی اشاریہ کا فارمولہ

a)

Sin r/sin i

b)

Sin r/cos r

c)

Sin i/ sin r

d)

Sin r/tan i

9.

وقوع شعاع ،منطیف شعاع اوروقوع کےنقطے پر دوشفاف وسیلوں کے انٹرفیس کے لۓ نارمل ایک ہی ۔۔۔۔۔۔۔میں ہوثے ہیں

a)

مساوی

b)

برابر

c)

مستوی

d)

کوٸ نیں

10.

Mشۓ کی تکبیر

a)

شۓ کی اونچاٸ

b)

شبیہ کی اونچاٸ

c)

شۓ کی اونچاٸ اور شبیہ کی اونچاٸ

d)

دۓ گۓ تمام

11.

لینس کا پاور کی کاٸ

a)

ڈاٸیوپٹر

b)

تعدد

c)

اسپیڈو میٹر

d)

اسپکٹرو میٹر

12.

عدسے کے لۓ استعمال ہونے والا فارمولہ

a)

1/v -1/u =1/f

b)

1/v+1/u= 1/f

c)

1/f-1/v= 1/u

d)

کوٸ نہں

13.

اگرعدسے میں شۓلاانتہا پر ہو تو شبیہ

a)

پرF2

b)

لاانتہا پر

c)

فوکس پر

d)

دۓ گۓ تمم

14.

جب روشنی ایک لطیف وسیلے کثیف وسیلے میں داخل ہوتی ہے تو

a)

نارمل سے دور ہٹتی ہے

b)

نارمل سے ہٹتی ہے

c)

نارمل کی طرف جھک جاتی ہے

d)

کوٸ نہں

15.

mتکیر

a)

شبیہ کی اونچاٸ/شۓ کی اونچاٸ

b)

شۓ کی اونچاٸ/شبیہ کی اونچاٸ

c)

شۓ کی اونچاٸ = شبیہ کی اونچاٸ

d)

کوٸ نہں