Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عناصر کی دوری درجہ بندی

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

درجہ ذیل میں ڈوبیرٸنر کی تکڑی نہیں ہے

a)

Li ,Na ,K

b)

Ca , Sr ,Br

c)

C , N ,O

d)

Cl , Br ,I

2.

درجہ ذیل میں سب سے زیادہ ایٹمی سایٸز رکھنے والا عنصر N ,C , Be, Li

a)

Li

b)

Be

c)

N

d)

C

3.

درج ذیل گروپ کے عناصر میں کس عنصر کا ایٹمی ساٸز بڑا ہے Li ,Na ,K , Rb

a)

Rb

b)

Na

c)

Li

d)

K

4.

درچہ ذیل میں زیا دہ گرفت رکھنے والا عنصر Cl ,S ,P ,Si

a)

S

b)

P

c)

Si

d)

Cl

5.

موزلی کے مطابق عناصر کی خا صیت

a)

جوہری کمیت کے تفاعل ہوتی ہے

b)

جو ہری عدد کے تفاعل ہوتی ہے

c)

جوہری عدد اور جوہری کمیت کے تفاعل ہوتی ہے

d)

کوٸ نہیں

6.

درجہ ذیل میں یس بلاک عنصر

Cl, U ,Ar ,Mg

a)

Ar

b)

Cl

c)

U

d)

Mg

7.

عناصروں کی ایٹمی ساٸز پیریٸڈ میں داٸں سے باٸں جانب

a)

مساوی ہوتی ہے

b)

بڑھتی ہے

c)

گھٹتی ہے

d)

B اور c

8.

گر فت گروپ میں اّپر سے نیچے کی جانب

a)

یکساں ہوتی ہے

b)

بڑتی ہے

c)

گڑھتی ہے

d)

کم ہوتی ہے

9.

درجہ ذیل عناصروں میں صفر گروپ عنصر Na ,Al ,Cl,Ar

a)

Cl

b)

Al

c)

Na

d)

Ar

10.

درجہ ذیل عناصر میں غیر دھاتی خاصیت رکھنے والا عنصر

Li ,Na ,Cl ,Mg ,Cr

a)

Cr

b)

Cl

c)

Na

d)

Mg

11.

درجہ ذیل الیکٹرانی تشکیل سے بتاٶ کون غیردھات ہے

a)

2 ,1

b)

2, 8 ,2

c)

2 ,8 ,8 ,1

d)

2 ,8 ,7

12.

پرٸیڈ میں اٹمی ساٸز داٸں سے باٸیں جا نب گھٹتی ہے کیو ںکہ

a)

الیکٹران کا اضافہ ہوتا ہے

b)

شیل کا اضافہ ہوتا ہے

c)

دونوں

d)

کوٸ نہیں

13.

گروپ میں ایٹمی ساٸز اّپر سے نیچے کی جانب بڑتی ہے کیوںکہ

a)

الیکٹرانوں کا اضافہ

b)

شیل کا اضافہ

c)

الیکٹران مساوی ہوتے ہیں

d)

شیل مساوی ہو تے ہیں

14.

ڈی بلاک عناصر کوعبوری عناصر کہتے ہیں کیو ںکہ

a)

ڈی آربیٹل سےپہلے یس آربیٹل کو پّر کیا جاتا ہے

b)

ڈی آربیٹل سے پہلے پی آربیٹل پّر کیا جاتاہے

c)

پی آربیٹل سے پہلے یف آربیٹل پّر کیا جاتا ہے

d)

کوٸ نہیں

15.

درجہ ذیل میں برقی منفی کس مہں زیادہ ہے

a)

Cl

b)

Na

c)

Li

d)

Mg