NEW
Font size
Worksheetsدھاتیں اور غیردھاتیں
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
مندرجہ ذیل میں کونسا مرکب اہانی مرکب نہیں
HCl
NaCl
KCl
MgCl2
مندرجہ ذیل دھاتوں میں تھنڈے یا گرم انی کے ساتھ عمل نہ کرنے والی دھات
Na
Ca
Mg
Fe
عام طور پردھاتیں تیزاب کےساتھ عمل کرکے ہاٸڈروجن اور نمک خارجکرتے ہیں لیکن ذیل میں سے کونسا تیزاب دھات کے ساتھ عمل سے ہاٸڈروجن خرج نہیں ہوتی
H2SO4
HCl
HNO3
تمام
درجہ ذیل میں چاقو کی مدد سے کاٹی جانے والی دھات
لوہا
تانبہ
الومنیم
سوڈیم
چاندی کے زیورات کو کچھ دنوں تک کھولا چھوڑ دینے پر سیاہ ہوجاتے وہ سیاہ شۓ
Ag3N
Ag2O
Ag2S
Ag2S اور Ag3N
الومینیم کو پکوان کے برتن بنانے میں استعمال کرتے ہیں ذیل میں سے الومینیم کی کونسی خاصیت کی وجہ سے
حرارت کا اچھا موصل
برقرار کا اچھا موصل
تارپذیر
نقطہ پگھلاٶ بہت زیادہ ہوتا ہے
درجہ ذیل بھرت میں پارہ ایک اہم جزو ہے
بے داغ فولاد
امالگم
پیتل
کانسہ
اسکول کے ڈیسک کو زنگ لگنے بچانے کا مناسب طریقہ
گریس لگانا
رنگ لگانا
ملع کاری
تمام
آکساٸڈ کے کچ دھاتوں سے دھاتوں کو حاصل کر نے کیا جانے والا عمل
روسٹنگ
تکلیس
ہٹاٶ کا عمل
تحلیل
دھاتوں کی وہ کو نسی جو تار میں تبدیل کرتی ہے
تار پذیری
ورق پذیری
ایصالیت
مصوت
وہ دھات کا نام جو پانی کے ساتھ تیزی سے عمل کرتی ہے
Ca
Zn
Na
Mg
گیلویناٸزنگ میں استعمال ہونے والی دھات
Zn
Cu
Al
Mg
دھات اور غیر دھات کا متجانس آمیزہ
محلول کہلا تا ہے
بھرت
معدنیات
تمام
ماحول آزادانہ حالت میں موجود دھات
لوہا
میگنیز
تانبہ
سونا
کاپر سلفیٹ سے کاپر کو لوہا ہٹاتا ہے کیونکہ
لوہا کاپر سے کم تعامل پذیرہے
لوہا کاپر تیز تعامل پذیرائی ہے
دونوں کی تعامل پذیری مساوی ہے
کوٸ نہں
