NEW
Font size
Worksheetsتیزاب اساس اور نمک
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
تیزاب ذائقے میں ہوتے ہیں؟
کڑوے
میٹھے
کھٹے
نمکین
تیزاب کے آبی محلول یے این بناتے ہیں؟
ہیڈروجن آین
آکسیجن آین
ناٹروجن آین
کلورین
لال لٹمس کو نیلے رنگ میں تبدیل کرنے والی کیمیائ اشیاء ہیں۔۔۔۔۔
تیزاب
نمک
اساس
کوئ نہیّ
اساس کے آبی محلول میں یےآین زیادہ ہوتے ہیں؟
ہیڈروجن آین
ہیڈروآکسل آین
آکسیجن آین
کلورین آین
تیزاب اور اساس کے درمیان ہونے والا تعامل کو کہتے ہیں؟
تکسیدی تعامل
تحویلی تعامل
تعدیلی تعامل
حرارت زا تعامل
جب کوئ دھات کسی تیزاب سے تعامل کرتی ہے تو یے گیس خارج ہوتی ہے؟
ہیڈروجن
آکسیجن
کلورین
نایٹروجن
سوڈیم کا مرکب جو پانی سختی کو دور کرنے میں ہوتا ہے؟
سوڈیم آکسایڈ
سوڈیم کاربونیٹ
سوڈیم کلورایڈ
سوڈیم سلفیٹ
پلاسٹر آف پیرس پانی کے ساتھ تعامل کرکے یہ مرکب بناتا ہے۔
CaSO4.2H2O
CaSO4.H2O
CaSO4.3H2O
CaSO4.4H2O
ذیل میں بلیچنگ پاؤڈر کا استعمال ہے۔
کپڑے بنانے کی صنعت میں
کاغذکے کارخانوں میں
لانڈری میں
دیے گےء تمام
ذیل میں پلاسٹر آف پیرس کا استعمال ہے۔
ٹوٹی ہڈیوں کے جوڑ میں
لانڈری میں
کاغذ کے کارخانوں میں
کپٹرے بنانے کی صنعت میں
