Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پہلیاں بھوجاٶ یو نٹ ٢تیزاب اساس اور نمک

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

میں ذایقے میں کھٹا ہوں نیلے لٹمس کو لال کرتاہوں تو بتاٶ میں کون ہوں؟

(a)  

2.

میں ذاٸقے میں کریلا ہوں لال لٹمس کو نیلے میں بدلوں تو بتاٶ میں کون ہوں

(a)  

3.

میں تیزاب اور اساس میں بو کو بدلوں گا تو بتاٶ میں کو ن ہوں ؟

(a)  

4.

سفید پوڈر ہوں میں ہڈی کو جوڑنے ڈاکٹر کی مدد کرتا ہوں تو بتاٶ میں کون ہوں

(a)  

5.

میں آکساٸڈ جو تیزاب اور اساس کی خواص بتاٶں تو میرا نام کیا ہے ؟

(a)  

6.

ٹماٹر میں کھٹاس پیداکرتا ہوں تو بتاٶ میں کون ہوں

(a)  

7.

مّجھے دیکھتے آپ کے منہ میں پا نی آتا ہے یعنی اِملی میں رہتا ہوں تو بتاٶ میں کون ہوں ؟

(a)  

8.

آپ مجھے دواکے طور پر کرنگے جب کے پیٹ تیزاب زیادہ ہو گا تو بتاٶ میں کون ہوں

(a)  

9.

مجھے بیکری میں پاٶ گے میرے بغیر بریڈ اور کیک نرم نہں ہونگے تو میں کونہوں

(a)  

10.

میں بارش میں برسونگا آپ کہنگے تیزابی بارش ۔تو بتاٶ میرا

Ph کیا ہوگا

(a)