wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعمال زندگی پارٹ ١

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

درجہ ذیل میں خود پرورش تغذیہ کی مثال

a)

سبز نباتات

b)

ہا تھی

c)

انسان

d)

گھوڑا

2.

ضیعای تالیف میں کلورفیل کا کام

a)

کاربن ڈٸ آکساٸڈ کو کاربو ہاٸڈریٹ میں تبدیل کرنا

b)

نوری واناٸ کو جذب کرنا

c)

پانی سے ہاٸڈروجن خارج کرنا

d)

پانی کے سالمات کو باہر خارج کرنا

3.

پودوں میں یسوں کا تبادیلہ کرتا ہے

a)

زایلم

b)

فلویم

c)

اسٹومیٹا

d)

پیرنکایمہ

4.

وہ جاندار اپنی غذا خود تیار نہں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں

a)

غیر پرورش تغذیہ

b)

خود پرورش تغذیہ

c)

گندے خورشيد

d)

کریم خورشيد

5.

ذیل میں طُفیلی کی مثال

a)

نباتات

b)

ہرن

c)

ذارسلہ پودا

d)

ٹیپ ورم

6.

اسٹارچ کو سادہ شکر میں تبدیل کرتا ہے

a)

پیپسین

b)

اماٸلیز

c)

ہاٸڈرو کلو ریکارڈ اسیڈ

d)

لاٸپیز

7.

چھوٹی آنت کے اندرونی استر متعدد انگشت نما ابھار ہوتے ہیں جن کو ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں

a)

لعابی غدود

b)

انزایم

c)

ولی

d)

مخاط

8.

چھوٹی آنت کی لمباٸ ذیل میں سے کس کی زیاہ ہوتی ہے

a)

چیتا

b)

انسان

c)

بکری

d)

منڈک

9.

باٸل رس کا کام

a)

غذا کو قلوی بنانا

b)

چربیوں پر عمل کرنا

c)

اسٹاچ کو شکر میں تبدیل کرنا

d)

پروٹین کو ہضم کرنا

10.

غیر ہضم شدہ غذا سے پانی کو جذب کرلیا جاتا ہے

a)

بڑی آنت میں

b)

معدہ میں

c)

چھو ٹی آنت میں

d)

ایسوسی فیگس میں

11.

اسٹومیٹا کو کھلنا اور بند ہونے مددکرتےہیں

a)

بلاٸ اپڈرمس

b)

محافظ خلیے

c)

زایلم

d)

فلویم

12.

غذا میں موجود پروٹین ہاضمہ کے بعد ۔۔۔ ۔۔میں تبدیل ہوتا ہے

a)

گلسال

b)

گلوکوز

c)

امینو اسیڈ

d)

فیٹی اسیڈ

13.

غذا میں موجود کا ربو ہاٸڈریٹ ہاضمہ کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔میں تبدیل ہوتاہے

a)

گلوکوز

b)

گلسرال

c)

امینو اسیڈ

d)

تمام

14.

ذیل میں سے لبلبہ خارج ہونے والا انزاٸم

a)

اماٸلیز

b)

پیپسن

c)

باٸل رس

d)

ٹراپسین

15.

گوشت خورشيد جانداروں سے سبزی خورشيد جانداروں چھوٹی آنت کی لمباٸ زیادہ ہوتی ہے کیوں کہ

a)

انیہں غذا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے

b)

سیلیلوز کو آسانی سے ہضم کرسگے

c)

ان میں پانی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے

d)

کوٸ نہں