wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اعمال زندگی

Total questions: 10

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

1) مندرجہ ڈیل میں کونسا نباتاتی ہارمون ہے

a)

انسولین

b)

تھاءیر آکسن

c)

ساءیٹو کءنین

d)

پیپسین

2.

1) دو اعصاب کے درمیان کی خالی جگہ کہلاتی ہے

a)

ڈیننڈ راءیٹ

b)

ایکسن

c)

معا نقہ

d)

ہیجان

3.

1) دماغ ذمےدار ہے

a)

سوچنے کے لئے

b)

دل کی دھڑکن کو با قاعدہ بنائے رکھنے کے لئے

c)

جسم کو متوازن رکھنے کے

d)

مذکورہ سبھی کے لئے

4.

1) گردے کی ساخت کی اکائی کونسی ہے

a)

نیوران

b)

اعصاب

c)

نیفران

d)

رگیں

5.

1) پودوں میں فوٹو ٹراپزم

a)

پانی کی طرف پودے کا بڑھنا

b)

اندھیرے کی طرف بڑھنا

c)

روشنی کی طرف بڑھنا

d)

زمیں کی طرف بڑھنا

6.

1) پودوں میں نشو و نما کو گھٹانے والا ہارمون

a)

ساء یٹو کاء نین

b)

جبرلین

c)

ایسیسیک اسیڈ

d)

آکسن

7.

1) نرجنسی ہارمون

a)

یسٹروجن

b)

ٹسٹوسٹیران

c)

اڈرینالین

d)

تھائی رائیڈ

8.

1) ابتدائی معقطر میں پاے جانے والا جز

a)

گلوکوز

b)

مینو اسیڈ

c)

نمک

d)

مندرجہ ہا لا تمام

9.

1) آضافی خلوی جگہوں سے زائد سیال کو خون میں واپس لا تا ہے

a)

پلیٹلیٹس

b)

لمف

c)

پیشاب

d)

آکسیجن

10.

1) دل کو خون فراہم کرنے والی شریاں کونسی ہیں

a)

ورید

b)

پلمو نری شریان

c)

کا رونری شریاں

d)

اورتا