Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوٸج نمبر 7 یونٹ تواناٸ کے ذراٸع

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

ٹرباٸن کے استعمال کۓ بغیر بجلی تیار کرنے کا اچھا طریقہ

a)

تھرمل پاور پلانٹ

b)

سولار پینل

c)

ہواٸ چکی

d)

ہاڈروہاور پلانٹ

2.

مندرجہ ذیل میں اچھے ایندھن کی خصوصیات

a)

کم حرارت اور زیادہ دھواں خارج کرتا ہے

b)

زیادہ حرارت اور کم دھواں خارج کرتا ہے آسانی سےدستیاب ہو

c)

آسانی سے نہں دستاب ہوتا

d)

زیادا مہنگا ہو

3.

تیار کرنے اور استعمال کرنے کےلۓ ماحول کو بہت نقصان پہنچانے والا ذریعہ

a)

نیوکلیاٸ تواناٸ

b)

تھر مل پاور پلانٹ

c)

شمسی توا ناٸ

d)

ارضی حرارتی تواناٸ

4.

نیو کلیاٸ تواناٸ سے برقی تواناٸ حاصل کرنے میں استعمال ہونے والی شۓ

a)

ہورینیم

b)

حیاتی مادہ

c)

فاسیل ایندھن

d)

پانی

5.

حیاتی گیس کا اہم جز

a)

کاربن ڈاٸ آکساٸڈ

b)

میتھین

c)

ہاٸڈروجن

d)

حاٸڈروجن ساٸناٸڈ

6.

شمسی کوکر کاکونسا حصہ سبز ماحولی اثر کے مشاہبہ ہوتا ہے

a)

کوکر کی اندرونی سیاہ سطح

b)

شمسی شعاوں کو مرکوز کرنے والاآٸنہ

c)

کوکر کی بیرونی سطح

d)

شمسی پلیٹ

7.

نیوکیر پاورکی پیداوارکا سب سے بڑا خطرہ

a)

نیکلیس کا توڑنا

b)

نیکلیاٸ عمل پر قابو پانا

c)

استعمال شدہ ایندھن کا ڈسپوزل

d)

نیو کلیاٸ تواناٸ کو برقی تواناٸ میں تبدیل کرنا

8.

مندرجہ ذیل میں صحیح بیان ہے

a)

زمین کے قشرارض میں کبھی ختم نہ ہونےوالا رکازی اہندھن کا ذخیرہ موجود ہے

b)

شمسی تواناٸ قابل تجدید واناٸ کا ذریعہ ہے

c)

ہواٸ توناٸ سے برقی تواناٸ حاصل کرنے میں ماحول کی آلودگی ہوتی ہے

d)

استعمال شدہ نیو کلیاٸ مادہ آسانی سے ڈسپوز کر سکتے ہیں

9.

تیزابی بارش کی وجہ

a)

سورج کی کر نیں فضا کی اُپری سطح کو گرم کرتے ہیں

b)

رکازی ایندھن کے احتراق سے خارج ہونے ولی گیسںکی وجہ

c)

بادلوں میں پیداہونے والےگرم کی وجہ

d)

زمینیفیضا تیزابی ہنے کی وجہ

10.

ہاٸڈروپاور جنریٹر سے برقی رو پیداہوتی ہے

a)

ذخیرہ کۓ ہوۓ پانی میں سےPEپوشیدہ

b)

ذخیرہ کۓ ہوۓ پانی میں تواناٸ بلحرکت کی وجہ سے

c)

انی میں موجود ایان کی وجہ سے

d)

ہانی بخارات میں تبدیل ہو نے کہ وجہ سے

11.

مندرجہ ذیل میں کونسا فاسیل ایندھن نہیں ہے

a)

معدنی کوٸلہ

b)

L P G

c)

حیاتی گیس

d)

درتی گیس

12.

صرف کاربن اور ہاٸڈروجن سے بے ہوۓ چار ایندھن ہیں ۔ان میں زیادہ حرارت خارج کرنے والا ایندھن ۔

a)

زیادہ کاربن کم ہاٸڈروجن رکھتا ہے

b)

کاربن اورہاٸڈروجن زادہ مقدار میں رکھتے ہیں

c)

کاربن اور ہاٸڈروجن یکساں مقدار میں رکھتے ہیں

d)

کاربن اور اٸڈروجن بہت کم مقدار میں رکھتے ہیں

13.

تمام تواناٸ کے ذراٸع سورج کی تواناٸ سے ناخوذرا ہیں ۔لیکن مندرجہ ذیل میں کونسا ذریعہ سورج کی تواناٸ سے حاصل نیں ہوتا

a)

باد تواناٸ

b)

ارضی حرارتی تواناٸ

c)

پٹرولیم

d)

قدرتی گیس

14.

استعمال کے بعد بہت جلد ختم ہونے ولے ذراٸع

a)

معدنی کوٸلہ

b)

یورینم

c)

پیٹرولیم

d)

قدرتی گیس

15.

نیوکلیاٸ تواناٸ کی تیاری میں استعمال شدہ ایندھن کا ڈسپوزلبہت بڑا مسٸلہ ہے کیوں کہ استعمال شدہ ایندھن

a)

بہت زیادہ وزنیہوتا ہے

b)

بہت زیادہ بورادہ یوتا ہے

c)

خطرناک شعاعوں کا اخراج کرتا ہے

d)

بہت زہریلا ہوتا ہے