Worksheetsسورہ فاطر Group A
Total questions: 6
Worksheet time: 12mins
آیت نمبر1 میں اللہ تعالی کی کونسی صفت بیان کی گئی ہے
فاطر
الرحمن
غفور الرحیم
لیکچر کےشروع میں کونسی دعا بتائی گئی ہے جو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے بعد مانگا کرتے تھے
اے اللہ جو کچھ تو نے دے دیا اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو کچھ تو نے روک لیا وہ کوئی اور دینے والا نہیں
ایے اللہ میرے علم میں اضافہ کر
اے اللہ میرا آسان حساب لینا
آیت 10 میں اللہ تعالی نے عزت حاصل کرنے کا کیا طریقہ بتایا ہے ۔
پاکیزہ بات اور نیک عمل کرنا
روزیے رکھنا
نوافل پڑھنا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق تقدیر کیسے بدل سکتی ہے
تقدیر کو دعا ہی بدل سکتی ہے
تقدیر کو وقت بدل سکتا ھے
تقدیر عمر کے ساتھ بدلتی ھے
جنت کے وارث کون لوگ ہونگے
قرآن کے پیغام پر خود بھی عمل کرنے اور آگے بھی پیغام پہنچا نے والے
گناہ اور ثواب دونوں کرنے والے
اپنے نفس پر ظلم کرنے والے
خلیفہ کسے کہتے ہیں
اللہ کا نمائندہ اللہ کے احکامات کو نافذ کرنے والا
حکومت کا کارندہ
بیت المال کا حساب رکھنے والا
