Free Printable Worksheets
Font size
More settings
وضو کی کتنی سنتیں ہیں۔
16
12
13
11
اگر کسی کے ناخن میں آٹا لگ کر سوکھ گیا اور اسی حالت میں اس نے وضو کرلیا اس کا کیا حکم ہے۔
پورا وضو دوبار کرے
جب دیکھے تو آٹے کو چھٹرا کر اتنی جگہ پانی ڈالے
وضو ہو جائے گا
وضو نہیں ہوگا
مسواک کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
سنت
مستحب
واجب
فرض
وضو کے مکروہات کتنے ہیں۔
8
10
7
6
جو چیز وضو میں پسندیدہ ہوتی ہیں ایسے مکروہ کہتے ہیں
ہاں
نہیں
معلوم نہیں
View all
10 questions
Surah Baqarah verses 5-8
Worksheet
•
Professional Development
Day-16 Ramadan Quiz 2024
DAY-1 RAMADAN QUIZ
7 questions
Seerat un Nabi Class 5
1 questions
What is ISLAM