wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Seerat un Nabi Class 5

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

مکہ سے باہر دین کی نعوت کا فیصلہ کب ہوا؟

a)

عام الحزن کے بعد

b)

7 ہجری میں

c)

حضرت خدیجہ کی وفات کے بعد

d)

حبشہ کی ہجرت کے وقت

2.

نبوت کا دسواں دورکیسا تھا؟

a)

آسانیوں بھرا

b)

سخت تریں

c)

جنگی حالات تھے

d)

باقی سالوں جیسا

3.

حضرت خدیجہ کیلئے جنت میں موتیوں کے محل کی بشارت کس نے دی

a)

قرآن نے

b)

خواب میں

c)

اشارہ

d)

وحی

4.

مدینہ میں پہلا معلم کسے بنا کر بھیجا گیا؟

(a)  

5.

آپ ﷺ کو کوں اپنی پناہ میں مکہ لے کر آئےَ

(a)  

6.

طائف سے واپسی مر کسی جماعت نے ایمان قبول کرلیا تھا اس کا زکر کس سورہ میں ایا ہے؟

a)

سورہ الاحقف & سورہ الجن

b)

سورہ طہ

c)

سورہ قمر

d)

سورہ الرحمن

7.

آپ ﷺ کی دعوت کے بعد کتنے انصار ایمان لائے تھے ؟

a)

13

b)

6