NEW
Font size
Worksheetsسورہ تحریم (Group A)
Total questions: 5
Worksheet time: 10mins
آیت نمبر 6میں اللہ تعالی سب سے پہلے کسے جھنم کی آگ سے بچانے کا حکم دے رہے ہیں
اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو
دوستوں اور پڑوسیوں کو
برادری کے لوگوں کو
جب کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے
اچھی طرح سے وضو کرکے دو رکعت نفل پڑ ھ کر اللہ تعالی سے توبہ کی درخواست کرنی چاہیے
ندامت اور پشیمانی کے بغیر توبہ
جب وقت ملے گا تب توبہ کر لیں گے
کونسی دو نیک خواتین کا ذکر سورہ تحریم میں آیا ہے
حضرت آسیہ اور حضرت مریم
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی تنہا
"ایے میرے رب میرے لئے اپنے ہاں جنت میں ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے عمل سے بچا لے اور ظالم قوم سے نجات دے" یہ دعا کس نے مانگی
حضرت آسیہ
حضرت مریم
حضرت عائشہ
نیکی کے کام کرنا اور دین پھیلانا کس کی ذمہ داری ہے ۔۔
مرد اور عورت دونوں کی
صرف مردوں کی
صرف عورتوں کی
