wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورہ شوریٰ پارٹ 2 (Group A)

Total questions: 5

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

لیکچر کےشروع میں کونسی حدیث بیان کی گئی ہے

a)

الحیاء من الایمان

b)

اطھور شطرالایمان

c)

نماز مومن کی معراج ہے

2.

شب قدر میں کتنےقسم لوگوں کی معافی نہیں ہوگی

a)

چار قسم کے لوگوں کی

b)

تین قسم کے لوگوں کی

c)

پانچ قسم کے لوگوں کی

3.

کونسی سورہ میں اللہ تعالی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تاکید کی کہ

"وشاورھم فی الامر"

a)

سورہ آل عمران

b)

سورہ مائدہ

c)

سورہ توبہ

4.

اس سورہ میں مومنین کی کتنی صفا ت بیان ہوئی ہیں

a)

10

b)

9

c)

8

5.

آیت 51 میں وحی کی تین صورتیں بتائی ہیں

پہلی وحی کی صورت " دل میں ڈال دینا " کی مثال کونسے نبی کی والدہ کے واقعہ سے دی گئی ہے

a)

حضرت موسی علیہ السلام

b)

حضرت اسمعیل علیہ السلام

c)

حضرت عیسئ علیہ السلام