Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
سورہ کی ابتدا میں اللہ تعالی نے کس چیز کی قسم کھائی ہے
نصیحت بھرے قرآن کی
وقت کی
قلم کی
آیت 8 میں کیا بتایا ہے کفار کس چیز پر شک کر رہے تھے
(ذکر( قرآن
فرشتوں
دوزخ
جو شخص تنہائی میں رو رو کر اللہ تعالی سے معافی مانگے اسے
اواب کہتے ہیں
منیب کہتے ہیں
وہاب کہتے ہیں
آیت نمبر 41 میں کونسے نبی کی دعا کا ذکر ہے
حضرت ایوب علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
حضرت اسمعیل علیہ السلام
کسی کو رول ماڈل بناتے ہوئے کیا دیکھنا چاہیے
اس کا کریکٹر
اس کی تعلیم
اس کا مال
View all
5 questions
سورہ فرقان (part 2) Group A
Worksheet
•
Professional Development
2 questions
Marhaba Ramadan
General Knowledge
5th Grade - Professio...
8 questions
Surah Al- Baqarah verses 9-12
1 questions
اسلامی معلومات
KG - Professional Dev...