NEW
Font size
WorksheetsQuiz Class 4
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
المعجم المفہرس سے کیا معلومات مل سکتی ہیں؟
الفاظ کا ترجمہ
کوئی لفظ قرآن میں کہاں کہاں آیا ہے
با محاورہ ترجمہ
ہم معنی الفاظ
فاسقین کی تین نشانیاں کیا ہیں؟
اللہ کی بات نہ ماننا، جو رشتے اللہ نے جوڑنے کا حکم دیا ہے انہیں توڑنا، زمین میں خرابی/بگاڑ پیدا کرنا
وعدے توڑنا، جھوٹ بولنا، گالیاں دینا
شور مچانا، جھوٹے وعدے کرنا، دل میں مرض ہونا
دل پہ مہر، آنکھوں پہ پردہ، کانوں پہ مہر
خلیفہ نائب کو کہتے ہیں۔ نائب کے لیے کون سی چیزیں ہونا ضروری ہیں؟
بیعت اور حکومت
داڑھی اور پردہ
شعور، تہذیب اور ٹیکنالوجی
اختیار و آزادی اور ذمہ داری و جواب دہی
جملہ اسمیہ کے بارے میں (عام طور پر) کون سی بات درست ہے؟
پہلا اسم نکرہ اور دوسرا اسم معرفہ ہوتا ہے
پہلا اسم معرفہ اور دوسرا اسم نکرہ ہوتا ہے
دونوں اسم' نکرہ ہوتے ہیں
دونوں اسم، معرفہ ہوتے ہیں
بعوضة کسے کہتے ہیں؟
مکڑی
شھد کی مکھی
مچھر
مکھی
