wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورہ اعراف part 2 (Group A)

Total questions: 5

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

حضرت موسی علیہ السلام کے کوہ سینا جانے کے بعد قوم کے لوگوں نے کیا کیا تھا

a)

سامری جادوگر کی مدد سے اپنے زیوروں سے ایک بچھڑا بنا لیا تھا

b)

ایک مزار بنا لیا تھا

c)

آگ کو پوجنے لگے تھے

2.

آیت 157میں ہے "ان پرسے وہ بوجھ اتارتاہےجو ان پر لدے ہوئے تھے یہاں بوجھ سے کیا مراد ہے

a)

جاہلانہ رسم و رواج

b)

قرض

c)

جائیدادیں

3.

سبت کے واقعہ میں کونسے لوگ عذاب سے بچ گئے تھے

a)

جو خود بھی مچھلیاں نہیں پکڑتے تھے اور دوسروں کو بھی روکتے تھے

b)

خود تو مچھلیاں نہیں پکڑتے تھے مگر دوسروں کو روکتے نہیں تھے

c)

مچھلیاں پکڑتے تھے

4.

الست بربکم" کا عہد کیا ہم سب نے کیا ہے"

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

5.

جب قرآن تمہارے سامنے پڑھا جائے تو خاموش رہو اور توجہ سے سنو" یہ قرآن کی عظمت کا حق ہے۔یہ سورہ کے کس حصہ میں بتایا گیا ہے

a)

آخری رکوع میں

b)

درمیان کے حصہ

c)

شروع کے حصہ میں