NEW
Font size
Worksheetssurah Ale Imran Test5
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حضرت محمد صلى نے مشركين کو کس بات کی طرف دعوت دی؟
ایک یکساں بات کی طرف
ایک اللہ کی طرف
کسی کو اللہ کے سوا شریک نہ بنائیں
تمام options صحیح ہیں
اہل کتاب کون سے پیغمبر کے بارے میں جھگڑتے؟
Hazrat Ishaq A.S
Hazrat yaqoob A.S
Hazrat Ibrahim A.S
Hazrat Shoaib A.S
please find the correct meaning of this word.
to get defeated ہار مان لی
argued جھگڑا کیا
disobeyed نافرمانی کی
ordered حکم دیا
سیدنا ابراہیم علیہ السلام سے قریب ترین کون لوگ ہیں؟
اہل انصار
اہل یہود
اہل بیت
حضرت محمد صلى على اور ان کے ساتھی
اهل کتاب میں سے کچھ لوگوں نے یہ سازش کی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمان نہ لاؤ
صبح ایمان لاؤ اور شام کو واپس اپنے دین پر پلٹ آؤ
اپنے دین کی تبلیغ
صحابہ کرام رضوان کی محفل میں نہ بیٹھو
please read the given part of verse no.73 and find correct meanings.
بے شک اللہ خیر کرے
بےشک اللہ کے پاس بہترین اجر ہے
بےشک اللہ پاک عظیم الشان ہے
بےشک فضل و شرف اللہ کے ھاتھ یعنی اختیار میں ہے۔
please find the meaning of this word.
heaps of wealth مال کا خزانہ
deep pitch گہرا گڑھا
horizon آسمان
bounty مال غنیمت
یہودی یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ ان سے اس زیادتی کا سوال نہیں ہو گا جو وہ غیر یہود پر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔وہ باقی تمام غیر یہود کو کیا کہتے ہیں؟
non muslims
fake people
Goyms and Gentiles
Gettiss
please give the meaning of these words
distortion of hands ہاتھوں کو موڑنا
distortion of neck گردن کو موڑنا
distortion of tongue ذبان کو موڑنا
distortion of meanings مطلب کا موڑنا یعنی بدل دینا
لات ،عزی اور منات کے بارے میں کون سا آپشن درست ہے؟
وہ انسانوں کی بیٹیاں ہیں
وہ فرشتے ہیں
الله کی بیٹیاں ہیں۔۔۔نعوذبااللہ اور فرشتوں جیسی ہیں
جنات میں سے ہیں
