NEW
Font size
WorksheetsGirls essentials class 2
Total questions: 9
Worksheet time: 3mins
وہ عمل جس کے کرنے پر ثواب ہے نہ کرنے پر کچھ گناہ نہیں ____ کہلاتا ہے
مکروہ
واجب
فرض
مستحب
وضو کے _____ فرائض ہیں
2
3
4
5
وضو ميں انگلیوں کا خلال کرنا _____ ہے.
فرض
واجب
مكروه
سنت
وضو كرليا اور پھر ناخن پر آٹا لگا ہوا نظر آیا تو کیا کرے؟
دوبارہ وضو كريں
کچھ حرج نہیں رہنے دے
آٹا ہٹا کر صرف وہ ناخن دھو لے
پورا ہاتھ دوبارہ دھوئے
وضو نيت كرے بغیر ہو جاتی ہے؟
جی ہاں
جی نہیں
واٹر پروف آئی لائنر لگا ہو اور نماز کا وقت آ جائے تو
ایسے ہی اوپر سے وضو كر لے
نماز قضا كردے
لائنر ہٹا کر وضو كرے
انگھوٹھى نتھ وغیرہ اگر ڈھیلے ہیں تو پانی پہچانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
واجب
مستحب
فرض
ضرورى نہيں
وضو کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ فلاں جگہ خشک رہ گئی تو اب وہ۔۔۔۔۔۔۔۔گا
وضو دوبارہ کرے گا
اس جگہ پر گیلا ہاتھ پھیرے گا
اس جگہ پانی بہاۓ گا
کچھ نہیں کرے گا
مسواک والی نماز بغیر مسواک کیے جانے والی نماز سے کتنے درجے افضل ہے
30 گنا
27 گنا
100 گنا
70 گنا
