Worksheetsسورہ فرقان (part 1)
Total questions: 5
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
فرقان کا کیا مطلب ہے
a)
فرق بتانے والی کتاب
b)
کسوٹی
c)
شفا
2.
آزمائش کے وقت کیا کرنا چاہیے
a)
صبر
b)
فکر
c)
شور واویلا
3.
دوستی کا معیار کیا ہونا چاہیے
a)
مال دار لوگوں سے دوستی
b)
ہت زیادہ تعلیم یافتہ لوگوں سے دوستی
c)
اچھے اخلاق اور نیک لوگوں سے دوستی
4.
قیامت کے دن ظالم انسان اپنا ہاتھ کیوں بچائے گا۔۔
a)
کاش فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
b)
کاش میں نے چوری نہ کی ہوتی
c)
کاش میں نے جھوٹ نہ بولا ہوتا
5.
حدیث میں ہے ک جب آیت 60 پڑھیں یا سنیں تو یہ دعا پڑھیں
a)
اللہ کرے ہمارا خشوع اتنا بڑھے جتنا دشمنوں کا نفور بڑھتا ہے
b)
الحمداللہ پڑھیں
c)
رب ذدنی علما پڑھیں
100 %
