Free Printable Worksheets
NEW
Font size
More settings
گناہ بڑا ہو یا چھوٹا ہمیں کیسے شرمندہ ہو نا چاہیے
دل سے شرمندہ ہونا ضروری ہے
ہاتھ جوڑ کے شرمندہ ہونا ضروری ہے
صرف زبان سے کہنا کافی ہے
لغو چیز یں ہمیں کسی سے دور کرتی ہیں
والدین سے
دوستوں سے
مقصد زندگی سے
رحمان کے بندوں کی تیسری صفت کونسی ہے
حرام کام نہیں کرتے
جھوٹ نہیں بولتے
قیام اللیل کرتے ہیں
آیت74 میں جو دعا ہے اس میں "ھب" کے کیا معنی ہیں
تحفہ
صبر
نیکی
عبادالرحمن کو صبر کے بدلے کیا ملے گا
منزل بلند
مال و دولت
عزت و شہرت