Free Printable Worksheets
Font size
More settings
سورہ کا آغاز کن الفاظ سے ہوا ہے
حروف مقطعات
قسم
تسبیح
آیت 9،28اور30 میں اللہ تعالی نے اپنے آپ کو کہا ہے
ولی
الرحمن
حکیم
آیت 13 میں کتنے انبیاء کا ذکر ہے
چار
تین
دو
آیت نمبر 17میں میزان کا کیا مطلب ہے
اللہ تعالی کی balanced شریعت
فقہ
سنت
ایت 20 میں آخرت کو کس چیز سے مثال دی گئی ہے
کھیتی
میدان
وقت
یکی میں اضافے کے حوالے سے لیکچر میں کس حدیث کا ذکر ہے
ایک کھجور کا صدقہ بھی آخرت کےدن پہاڑ کے برابر ہوگا
سلام کو رواج دو
اعمال کا دارومدار نیت پر ہے
View all
6 questions
Girls Essentials Day 02
Worksheet
•
Professional Development