NEW
Font size
Worksheetssure ale imran test 3
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حضرت یحیی علیہ السلام کی پیدائش کی نشانی کے طور پر حضرت زکریا علیہ السلام نے کتنے دن تک لوگوں سے بات چیت نہیں کی؟
دو
تین
چار
پانچ
please find the correct meaning of the part of verse.
یا مریم علیہ السلام آپ اپنے رب کے لئے خرچ کریں۔
یا مریم علیہ السلام آپ اپنے رب کے لئے عبادت کریں
یا مریم علیہ السلام آپ اپنے رب کی اطاعت یا فرمانبرداری کریں۔
مریم علیہ السلام آپ اپنے رب کے لئے رکوع کریں۔
complete the part of ayat with correct words.
و انها ر
و الحد
و الشباب
و كَهلَا
كونسی دو کتابوں کا علم حضرت عیسٰی علیہ السلام کو دیا گیا؟
قرآن مجید اور زبور
انجیل اور زبور
انجیل اور قرآن مجید
انجیل اور تورات
حضرت عیسٰی علیہ السلام کو کس قسم کے معجزات عطا فرمائے گئے؟
لسانی linguistics
حسی sensorial
جادوئی magical
تکنیکی technical
حضرت عیسٰی علیہ السلام لوگوں کو بتا دیتے
قیامت کے بارے میں
ان کی قسمت کا حال
گھروں میں کیا ذخیرہ کیا
جنت کی بشارت
حضرت عیسٰی علیہ السلام نے قوم میں کیا محسوس کیا؟
شکر
کفر
صبر
ذکر
حواریوں نے حضرت عیسی علیہ السلام سے کیا عرض کیا؟
نحن...............
زبيح الله
سبيل الله
انصار الله
سيف الله
حضرت عیسٰی علیہ السلام کو شہید کر دینے کی سازش کس نے کی؟
یہودی علماء نے
مسلمانوں نے
عیسائیوں نے
رومیوں نے
کون قتل نہیں ہو سکتے؟
علماء
انبیاء
رسول
صوفیاء
