wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Surah Baqarah (Verses 1-4)

Total questions: 10

Worksheet time: 40mins

Name
Class
Date
1.

حروفِ (a)   وہ حروف ہیں جن کا معنی کہیں بیان نہیں ہوا۔ مثلاً الٓمّٓ ۔۔

یہ متوجہ کرنے کا بہترین انداز ہے۔

2.

سورۃ البقرۃ کی ان آیات کی روشنی میں قرآن کا تعارف کریں۔

4 lines
3.

قرآن ویسے تو کل عوام الناس کے لئے ہدایت کا ذریعہ ہے، لیکن اس سے مکلمل طور پر مستفید صرف ______________ ہوتے ہیں۔ اور وہ ہی مکمل ہدایت پاتے ہیں۔

a)

مسلمان

b)

مومنین

c)

متقین

d)

مشرکین

4.

ان آیات میں متقین کی جن صفات کا ذکر ہے اُن کو اپنے الفاظ میں تحریر کریں۔

4 lines
5.

الله کی دی گئ تمام نعمتوں کو ____ کیٹاگریز میں تقسیم کر سکتے ہیں۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچھ

6.

دينِ اسلام ، علم، عقل، فهم ، خوش اخلاق، یہ سب الله کی دی ہوئی _____________ نعمتیں ہیں۔

a)

مادّی

b)

مانوی

7.

مال اور اولاد ___________ نعمتوں میں سے ہیں۔

a)

مادّی

b)

مانوی

8.

قرآن میں ہمیشہ نماز قائم کرنے کا حکم آیا ہے۔ قائم کرنے سے کیا مراد ہے؟

4 lines
9.

دوسرے انسانوں کے ساتھ معاملے کے طریقے کا نام (a)   ہے۔

10.

ایمان بالغیب میں کیا کیا شامل ہے؟

4 lines