NEW
Font size
Worksheetsعظمت قرآن (Group A)
Total questions: 10
Worksheet time: 20mins
لیکچر کےشروع میں کونسی سورہ کی تلاوت ہوئی ہے
سورہ القدر
سورہ کوثر
سورہ النصر
قرآن کریم کس سورہ کے جواب میں نازل ھوا
سورہ فاتحہ
سورہ اخلاص
سورہ الناس
لیکچر میں بتایا اللہ تعالی نے قرآن کو "برھان" اور " نور مبین" کہا ہے ۔کونسی سورہ میں
سورہ النساء
سورہ المائدہ
سورہ النور
نصیحت، رہنمائی اور امراض کی شفا قرآن کو کونسی سورہ میں کہا ہے
سورہ یونس
سورہ کوثر
سورہ نوح
دلوں کے زنگ کو دور کرنے کا علاج پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا بتایا ہے
قرآن کی تلاوت اور موت کی یاد
حج
وضو
قرآن کریم کی تلاوت کا بلند ترین مقصد کیا ہے
ہدایت
شفا ء
معلومات
وراثت کا ذکر کونسی سورہ میں ہے
سورہ النساء
سورہ انعام
سورہ التحریم
قصاص کا ذکر کونسی سورہ میں ہے
سورہ البقرہ
سورہ توبہ
سورہ اعراف
کسی پاکدامن عورت پر جھوٹا الزام(تہمت) لگانے کی سزا کیا ہے
80کوڑے
100 کوڑے
20 کوڑے
قرآن مجید کے کتنے حقوق ہیں
پانچ
دس
ایک
