wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورہ اعراف part 1 (Group A)

Total questions: 5

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

انسان کی فطرت میں اللہ تعالی نے کیا رکھا ھے

a)

شرم و حیا

b)

صبروشکر

c)

عاجزی

2.

عبادت کے موقع پر زینت سے آراستہ رہو لیکچر میں کونسی حدیث بیان کی گئی ہے

a)

اللہ جمیل ہےاور جمال کو پسند کرتا ہے

b)

اللہ نرمی پسند کرتا ہے اور نرمی کرنے کو پسند کرتا ہے

c)

وضو کامل کرو سوکھی رہ جانے والی ایڑیوں کو آگ کا عذاب ہے

3.

یت 40 میں مثال دی ہے کہ اللہ کی آیات کو جھٹلانے والے لوگوں کا جنت میں جانا اتنا ناممکن ہے جتنا

a)

سوئی کے ناکے میں اونٹ کا گزرنا

b)

آسمان سے تارے توڑنا

c)

رات میں سورج کا نکلنا

4.

قوم عاد کی طرف کس نبی کو بھیجا

a)

حضرت ھود علیہ السلام

b)

حضرت یونس علیہ السلام

c)

حضرت صالح علیہ السلام

5.

ربنا ظلمنا انفسنا و ان لم تغفر لنا و ترحمنا لنکوننا من الخاسرین

یہ دعا اللہ تعالی نے کس نبی کو سکھائ

a)

حضرت آدم علیہ السلام

b)

حضرت موسی علیہ السلام

c)

حضرت اسمعیل علیہ السلام