wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

LEARN TAJWEED BATCH 3

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

اقصی حلق سے ادا ہونے والی حروف؟

a)

ع ح

b)

ء ہ

c)

غ خ

2.

نواجذ کے بالمقابل کیا ہے؟

a)

ادنیٰ حافۃ

b)

وسط حافۃ

c)

اقصیٰ حافۃ

3.

وسط حلق کسے کہتے ہیں؟

a)

حلق کا شروع حصہ

b)

حلق کا درمیانی حصہ

c)

حلق کا آخری حصہ

4.

اقصیٰ لسان حلق کی جانب تالو سے لگے توادا ہوگا ؟

a)

ک

b)

ض

c)

ق

5.

اصول مخارج کتنے ہیں؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

6.

حروف جوفیۃ کون سے ہیں؟

a)

و ی

b)

ا و ی

c)

ف ب

7.

لحن کی اقسام کتنی ہیں؟

a)

دو

b)

چار

c)

تین

8.

کل مخارج کتنے ہیں؟

a)

16

b)

17

c)

18

9.

علم تجوید حاصل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

a)

اللّٰہ کی رضا

b)

قاری کہلانا

c)

شہرت پانا

10.

ترتیل کیا ہے؟

a)

مخارج الحروف

b)

تجوید الحروف ومعرفۃ الوقوف

c)

صفات الحروف