Font size
Worksheetsten proofs of Gods existance
Total questions: 13
Worksheet time: 11mins
کتابچہ دس دلائل ذات باری تعالی کے مصنف کون ہیں؟
حضرت مسیح موعودؑ
حضرت مرزا بشیر احمد صاحب
خلیفۃ المسیح الثانی نوراللہ مرقدہ
خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی
مادی دنیا میں کونسے گروہ کی تعداد سب سے زیادہ بڑھ رہی ہے؟
مسلمانوں کی
عیسائیوں کی
دہریوں کی
یہودیوں کی
دہریوں کا پہلا اعتراض کیا ہوتا ہے ؟
خدا ہمیں دکھا دوتو ہم مان لیں
خدا کو کس نے بنایا
قرآن کریم (نعوذباللہ) خدا کا کلام نہیں ہے
خلیفۃالمسیح ثانی نوراللہ مرقدہ نے کسی چیز پہ یقین لانے کے لئے جن انسانی حواس کا ذکر فرمایا ہے ان میں سے کوئی تین حواس لکھیں۔
سوال ۵- لا تدرکه الابصار وهو یدرک الابصار (الانعام:104) یعنی نظریں اس تک نہیں پہنچ سکتیں بلکہ وہ نظروں تک پہنچتا ہے اس آیت میں کس کی طرف اشارہ ہے؟
سچائی کا نور
اللہ تعالی کی ذات
رسول خدا
اللہ کا عذاب
دنیا کے تمام مذاہب کس بات پر متفق ہیں؟
کہ ایک نہ ایک دن قیامت آئے گی
کہ اللہ تعالی ایک ہے
کہ کوئی ہستی ہے جس نے اس جہان کو پیدا کیا
انسانی حقوق کی ادائیگی
جو مزاہب دنیا سے ختم ہو چکے ہیں ،تحقیق سے انکے بارہ میں کیا معلوم ہوتا ہے؟
وہ سب ایک خدا کے قائل تھے
وہ اپنے گناہوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے
سب مزاہب میں نماز فرض تھی
لیکھرام کی نسبت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کیا پیشگوئی تھی؟
کہ وہ اسلام قبول کرے گا
کہ وہ رسول اللہ کی توہین کرنے سے توبہ کرے گا
کہ وہ تین سال کے اندر ہی ہلاک ہو جائے گا
کہ وہ چھ سال کے اندر ہی ہلاک ہو جائے گا
لیکھرام کا جرم کیا تھا؟
مسلمانوں کو قتل کرتا تھا
قرآن پاک کو نظر آتش کیا تھا
آنحضرت ﷺ کو گالیاں دیتا تھا
حضرت مسیح موعود ؑکو چیلنج کرتاتھا
لیکھرام کو کب قتل کیاگیا؟
20 October 1902
9 januari 1899
20 February 1902
2 march 1897
عیسائیوں میں سے کون شخص تھا جس نے نبوت کا دعوی کیا؟
Saints Gregory
John Alexander Dowie
Winsten Churchil
King Albert
انسانی فطرت خدا تعالی کی ہستی پر دلیل کس طرح ہے ؟
انسانی فطرت میں بھوک کا احساس
انسانی فطرت میں اچھائی اور برائی کی تمیز
انسانی فطرت میں محبت کا احساس
انسان اپنا خالق خود کیوں نہیں ہو سکتا ؟
کیوں کہ انسان فانی ہے
کیونکہ وہ ایک نطفہ سے پیدا ہوا ہے
انسانی عقل اس صلاحیت سے محروم ہے
