wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورہ بنی اسرائیل part 2 (Group A)

Total questions: 5

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

یت 67 میں اللہ تعالی نے انسان کے بارے میں کیا کہا ہے

a)

ناشکرا ہے

b)

عقلمند ہے

c)

بے وقوف بے

2.

و لوگ اس دنیا میں اللہ تعالی کی ہدایت سے آنکھیں بند کر کے رہیں گے وہ قیامت کے دن

a)

اندھے اٹھائے جائیں گے

b)

گونگے اٹھائے جائیں گے

c)

بہرے اٹھائے جائیں گے

3.

اللہ تعالی بند ےسے سب سے ذیادہ قریب کب ہوتے ہیں

a)

تہجد

b)

اشراق

c)

چاشت

4.

ہجرت کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کونسی دعا مانگی

a)

اے اللہ میرا آسان حساب لینا

b)

اے اللہ مجھے جھنم کی آگ سے بچا

c)

اے اللہ مجھے جہاں بھی لے جا سچائی کے ساتھ لے جا اور جہاں سے بھی نکال سچائی کے ساتھ نکال اور اپنی طرف سے ایک اقتدار کو میرا مددگار بنا

5.

آیت 82 میں قرآن کو شفا کہا ہے لیکچر میں اور کونسی سورت کا نام بتایا ہے جس میں قرآن کو شفا کہا ہے

a)

سورہ یونس

b)

سورہ بقرہ

c)

سورہ انعام