WorksheetsSurah Baqarah verses 5-8
Total questions: 10
Worksheet time: 1hrs 19mins
Name
Class
Date
1.
كفر کا کیا معنی ہے؟
4 lines
2.
کفر کی اقسام لکھیں۔
4 lines
3.
کفر کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
4 lines
4.
انسان ہدایت کے رستے پر کیوں نہیں چل پاتا۔ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو ہمیں اپنی قوتیں سہی سمت میں استعمال کرنے سے روکتی ہیں؟
4 lines
5.
Industrial revolution
کے بعد دنیا میں مذہبی طور پر کیا بڑی تبدیلی آئی؟
4 lines
6.
دل پر، کانوں پر مہر لگنے اور آنکھوں پر پردہ آ جانے سے انسان کی زندگی پر کیا اثر پڑتا ہے؟
4 lines
7.
مہر لگنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
4 lines
8.
توبہ کی قبولیت کے دروازے کب تک کھلے ہیں؟
4 lines
9.
کون سی چیز ہے جو بن مانگے بنا خواہش کیے، بغیر کوشش کے کسی کو نہیں ملتی؟
4 lines
10.
مفلحون کون ہیں؟
4 lines
100 %
