wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سبق/گڑ بڑ

Total questions: 9

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

کَھٹ کَھٹ کی آواز کہاں سے آ رہی تھی؟

a)

صحن سے

b)

چھت سے

2.

علی کہاں تھا؟

a)

کمرے میں

b)

گھر میں

3.

ہوا بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل رہی تھی۔

a)

آہستہ

b)

تیز

4.

کَھٹ کَھٹ کی آواز کس کی تھی؟

a)

لکڑی کی

b)

پتھر کی

5.

علی ڈر کرکس کے کمرے میں گیا؟

a)

ابُو کے کمرے میں

b)

امّی کے کمرے میں

6.

امّی کو بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوا؟

a)

شک

b)

ڈر

7.

سب ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ چھت پر گئے۔

a)

بھاگ بھاگ کر

b)

ڈرتے ڈرتے

8.

اِس سَبق کا نام ہے۔

a)

گڑ بڑ

b)

ڈر ڈر کر

9.

امّی نےکس کو جگایا؟

a)

دادا کو

b)

ابُوکو