wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 7

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

-احمد ــــــــــ ڈر لگ رہا ہے

a)

کی

b)

کو

c)

کے

d)

کا

2.

فاطمہ ــــــــــــگھر دور ہے۔

a)

کا

b)

کو

c)

کی

d)

کے

3.

بڑوں ــــــــــادب کرنا چاہیے

a)

کی

b)

کے

c)

کو

d)

کا

4.

آپ ـــــــــــ کتاب کہاں ھے؟

a)

کی

b)

کا

c)

کو

d)

کے

5.

وہ علی ـــــــــــ گھوڑا ہے

a)

کی

b)

کو

c)

کے

d)

کا

6.

پودوں ـــــــــ پانی دے دو

a)

کے

b)

کو

c)

کا

d)

کی

7.

میں اردو ـــــــــ کام کروں گا

a)

کی

b)

کے

c)

کا

d)

کو