wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr Bilal's SSLC URDU QUIZ No:07 RISHWAT رشوت

Total questions: 28

Worksheet time: 9mins

Name
Class
Date
1.

رشوت نظم کس نے لکھی ہے؟

a)

جوش ملیح آبادی

b)

شوق قدواٸی

c)

فراق گورکھپوری

d)

دلاور فگار

2.

جوش ملیح آبادی کو کیا کہاجاتا ہے؟

a)

استادِ سخن

b)

شاعرِ مشرق

c)

شاعرِ انقلاب

d)

عوامی شاعر

3.

شاعر جوش نے اپنی نظم میں سماج کے کس اہم مسلہ کو اجاگر کیا ہے؟

a)

جہیز

b)

رشوت

c)

بڑھتی ہوٸی آبادی

d)

علاقاٸیت

4.

جوش ملیح آبادی میں نے کس نظم میں چور بازاری، بے ایمانی، بے ضمیری اور رشوت خوری کا پردہ فاش کیا ہے؟

a)

رشوت

b)

آمدِ بہار

c)

سرحدوں کا جال

d)

مچھر کا الٹی میٹم

5.

جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

a)

شبیر حسین خان

b)

شبیر حسن خان

c)

شبیر حسین

d)

شبیر خان

6.

جوش ملیح آبادی کی پیداٸش کس سن عیسوی میں ہوٸ؟

a)

1888

b)

1889

c)

1898

d)

1857

7.

جوش دہلی کے دورانِ قیام کونسا رسالہ شاٸع کیا؟

a)

الہلال

b)

البلاغ

c)

فاران

d)

کلیم

8.

جوش کس سرکاری رسالہ کے مدیرِ اعلیٰ رہے؟

a)

کلیم

b)

پاسبان

c)

آج کل

d)

فاران

9.

تقسیمِ ہند کے بعد جوش کہاں منتقل ہوۓ؟

a)

حیدرآباد

b)

پاکستان

c)

ممبٸی

d)

دبٸی

10.

تقسیمِ ہند کے بعد جوش کب پاکستان منتقل ہوۓ؟

a)

1947

b)

1948

c)

1958

d)

1956

11.

جوش کا انتقال کب ہوا؟

a)

1956

b)

1982

c)

1985

d)

1958

12.

ان میں سے کس صنفِ سخن میں موضوع کو تسلسل کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے؟

a)

نظم

b)

غزل

13.

شعرا نظموں میں مختلف سماجی مساٸل کو کامیابی کے ساتھ بیان کرتے ہیں۔

a)

غلط

b)

صحیح

14.

نظم کے مصرعوں کو بند کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

15.

یادوں کی برات کی ادا جعفری کی لکھی ہوٸی خود نوشت ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط

16.

جوش ملیح آبادی کا شمار کن میں ہوتا ہے؟

a)

مشہور غزل گو شعرا

b)

مشہور مرثیہ گو شعرا

c)

مشہور قصیدہ گو شعرا

d)

مشہور نظم گو شعرا

17.

جوش ایک قادرالکلام شاعر تھے۔

a)

غلط

b)

صحیح

18.

جوش کی لکھی ہوٸی خود نوشت کونسی ہے؟

a)

جو رہی سو بے خبر رہی

b)

علی پور ایلی

c)

یادوں کی برات

d)

کارِ جہاں دراز ہے

19.

لوگ ہم سے کو کونسی عادت چھوڑنے کو روز کہتے ہیں؟

a)

سودی کاروبار

b)

رشوت

c)

بے ایمانی

d)

چوری

20.

شاعر کونسی عادت کو خلافِ آدمیت کہہ رہا ہے؟

a)

رشوت

b)

بنیاد پرستی

c)

سچاٸی

d)

دوسروں کے کام آنا

21.

شاعر اپنی بستی کو کن کا پاگل خانہ کہہ رہا ہے؟

a)

پاگلوں کا

b)

ناصحوں کا

c)

داناٶں کا

d)

سچوں کا

22.

تاٶ آنا محاورہ کے معنی کیا ہیں؟

a)

تانا شاہ

b)

غاٸب ہونا

c)

غصہ آنا

d)

سیدھا ہوجانا

23.

نصیحت کرنے والے کے لیے کونسا لفظ استعمال کیاجاتا ہے؟

a)

ناسہہ

b)

ناصح

c)

نصیحانا

d)

ناسہانہ

24.

ان میں سے جوش کا لکھا ہوا مجموعہ نہیں ہے؟

a)

نقش و نگار

b)

عرش وفرش

c)

رفع دفع

d)

شعلہ و شبنم

25.

اگر احمق سے احمقانہ تو پھر ناصح سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

نصیحانہ

b)

ناصحانہ

26.

تیغِ زن مرکب لفظ کے معنی

a)

خونخوار

b)

تباہ کرنے والا

c)

تلوارچلانے والا

d)

انسانیت کے خلاف

27.

...............:عادت : لت ہوس

a)

لالچ

b)

دیوانگی

c)

بدمعاشی

d)

دیانت داری

28.

رشوت کو روکنے کے لیے سب سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

a)

تیغِ زن سرمایہ داری کی شقاوت روکنا

b)

خوں آشامٸی صنعت روکیے

c)

کم تنخواہ خِست روکیے

d)

روز و شب بڑھتی ہوٸی چیزوں کی قیمت روکیے