Worksheetsجواہر لال نہرو کی اردو دوستی Ist lg URDU quiz No:06
Total questions: 30
Worksheet time: 15mins
ان میں سے اردو دوست وزیرٍ اعظم کون تھے؟
نریندر داودرداس نودی
پنڈت جواہر لال نہرو
ایچ ڈی دیوے گوڈا
لال بہادر شاستری
جواہر لال نہرو کی اردو دوستی سبق کس نےلکھا؟
ادا جعفری
سید سلیمان ندوی
زہرہ جمال
محمد رفیع انصاری
غیر افسانوی انداز میں لکھی جانے والی تحریرکسے کہتے ہیں؟
مختصر افسانہ
افسانچہ
مضمون
عبارت
محمد رفیع انصاری کب پیدا ہوۓ؟
1951
1955
1958
1950
محمد رفیع انصاری کہاں پیدا ہوۓ؟
بھیونڈی
پونہ
ممبٸی
ناگپور
محمد رفیع انصاری کا مزاحیہ مضمون کونسا ہے؟
رفع دفع
جگ جگ جیو
زمین کے تارے
ان میں سے کوٸی نہیں
بچوں کی نظموں پر مشتمل محمد رفیع انصاری لکھا ہوا مجموعہ کونسا ہے؟
خمیازہ
رفع دفع
جگ جگ جیو
ان میں سے کوٸی نہیں
پنڈت جواہر لال نہرو کو کس زبان سے دلی لگاٶ تھا؟
انگریزی
ہندی
اردو
فارسی
نہرو جی کی والدہ ، دادی اور نانی کی مادری زبان کونسی تھی؟
ہندی
سنسکرت
اردو
فارسی
مولانا ابوالکلام سے اردو کا درس نہرو نے کس جیل میں لیا تھا؟
الہ آباد جیل
یروڈا جیل پونہ
احمد نگر جیل
درگاہ جیل بیجاپور
اندرا گاندھی نہرو جی سے ہمیشہ خط میں کیا فرماٸش کرتی تھیں ؟
اردوکہانیوں
اردو اشعار
انگریزی ڈرامے
ہندی کہانیاں
سنسر والے کیاروک لیتے تھے؟
اردو یا ہندی کےخطوط
قیدیوں
انگریزی کہانیاں
انگریزی خطوط
نہرو کے مطابق ان میں سے کس کے اشعار قدرے مشکل تھے؟
اقبال
میر
جوش ملیح آبادی
غالب
نہرو اشعار لکھنے کے بعد کیا کرتے تھے؟
اردو میں ترجمہ کرتے
اردومیں تشریح کرتے
انگریزی میں ترجمہ کرتے
ہندی میں ترجمہ کرتے
سوٸز لینڈ کےایک نرسنگ ہوم میں اردو کے مشہورمحقق کون زیرٍ علاج تھے؟
قاضی عبدالودود
سید مسعود رضوی
حنیف نقوی
ڈاکٹرمحمد حسن
کن کے مطابق کملا نہرو سوٸزرلینڈ کے نرسنگ ہوم۔میں اردو کتابیں پڑھتی تھیں ؟
جوش ملیح آبادی
ڈاکٹر محمد حسن
پنڈت نہرو
قاضی عبدلاودود
نہرو اور میں یہ کس کا لکھا ہوا مضمون ہے؟
قاضی عبدلاودو
ڈاکٹر محمد حسن
فراق گورکھپوری
کملا نہرو
کسی زمانے میں نہرو کے سیکریٹری کون تھے؟
فراق گورکھپوری
قاضی عبدالودود
ڈاکٹر محمد حسن
مولانا ابوالکلام آزاد
یہ جملہ کس نے کہا
ارےرگھو پتی تم ہو فراق کب سےہوگۓ۔۔۔۔۔۔؟
نہرو
کملا نہرو
ڈاکٹرمحمد حسن
جوش ملیح آبادی
جواہر لال نہرو نے کس کا تپاک سےخیرمقدم کیا؟
فراق گورکھپوری
کملا نہرو
جوش
مولانا ابوالکلام آزاد
پنڈت نہرو”لال“ کو کس طرح لکھتے تھے؟
لال
لعل
لیل
لالا
جواہر ، لعل ، نہرو یہ تنیوں الفاظ خالص کس زبان کے ہیں؟
اردو
ہندی
عربی
فارسی
اردو میری اورمیری دادی کی زبان ہے
یہ جملہ کس نے کہا؟
نہرو
جوش
سیٹھ گوونداس
فراق گورکھپوری
اردو بھلا کس کی مادری زبان ہوسکتی ہے
یہ جملہ کس نے کہا؟
نہرو
فراق
سیٹھ گوونداس
کملا نہرو
میری خواہش ہے کہ اردو ترقی کرے اور پھلے پھولے
یہ تاریخی جملہ کس کا ہے؟
پنڈت جواہر لال نہرو
فراق گورکھپوری
جوش ملیح آبادی
مولانا ابوالکلام آزاد
اردو کے کس شاعر سے نہرو کی بڑی گہری دوستی تھی؟
کنور سنگھ بیدی
جوش ملیح آبادی
فراق گورکھپوری
مخدوم محی الدین
ماتمِ آزادی عنوان سے یہ نظم کس شاعر نے سناٸی تھی؟
جوش ملیح آبادی
فراق گورکھپوری
مخدومحی الدین
کنور مہندر سنگھ بیدی
جشن جمہوریہ کا مشاعرہ کہاں منعقدہواتھا؟
لال قلعہ
انڈیا گیٹ
تاج محل
بلند دروازہ
یہ نقشہ دیکھنے کے بعد میری حیرت کی انتہا نہ رہی
یہ جملہ کس نے کہا؟
پنڈت جواہر لال نہرو
جوش ملیح آبادی
کملا نہرو
کنور مہندرسنگھ بیدی
رگھوپتی سہاۓ یونیورسٹی میں کونسا مضمون پڑھایا کرتےتھے
اردو
ہندی
انگریزی
فارسی
