WorksheetsDr BILAL's SSLC URDU Ist lg QUIZ No:15 ZAFRAN زعفران
Total questions: 32
Worksheet time: 24mins
زعفران کا ذکر آتے ہی نظروں کے سامنے کیا ناچنے لگتے ہیں؟
زعفرانی لڈو
زعفرانی جلیبیاں
زعفرانی پیڑھے
زعفرانی بسکیٹ
زعفران کی کس زبان کا لفظ ہے
عربی
فارسی
ہندی
انگریزی
پُر مزاح محفلوں کے لیے کونسا محاورہ استعمال کیا جاتا ہے؟
زعفران کا کھیت دیکھنا
گدھا کیا جانے زعفران کی قد
زعفران زار
زعفرانی
بات بے بات ہنسنے والے کے لیے کونسا محاورہ استعمال کیا جاتا ہے؟
زعفران کا کھیت دیکھنا
گدھا کیا جانے زعفران کی قد
زعفران زار
زعفرانی
گدھا کیا جانے زعفران کی قدر کہاوت کس کے متعلق مشہورہے؟
بے قدری
پُر مزاح محفلوں
زیادہ ہنسنے والے
قدردان
زعفران کو ہندی میں کیا کہتے ہیں؟
رجنی گندھا
کیسری
سگند راج
کیسر
زعفران کا نباتیاتی نام کیا ہے؟
سٹیاوی یس کروکس
سٹیاوی کروکس
کروکس سٹیاوی یس
کروکس
ہندوستان کی کونسی ریاست زعفران کی کاشت کے لیےمشہور ہے؟
پنجاب
ہریانہ
جموں و کشمیر
کرناٹک
زعفران کا اصل وطن کونسا ہے؟
ایران یا فارس
اسپین
فرانس
مراقش
اسپین میں تاریخی حوالوں سے زعفران کی کاشت کا ذکر کس سن عیسوی سے ملتا ہے؟
921
550
901
505
کشمیر میں زعفران کی کاشت کا دعویٰ کبسے کیا جاتا ہے؟
921
550
901
505
کشمیر کے حسن کو دیکھ کر کس مغل بادشاہ نے کہا کہ ”اگر جنت زمین پرہے تو بس یہیں ہے۔ یہیں ہے۔ یہیں ہے“۔
ہمایوں
اکبر
شاہ جہاں
بابر
وادٸ کشمیر کا ایک چھوٹا سا علاقہ ہے جہاں زعفان کے کھیتوں کے بنفشی رنگ کے پھولوں کی بہار دیکھنے لاٸق ہے۔
پانپور
گل مرگ
سون مرگ
پہلگام
کشمیر کی عالمی شہرت کی اہم وجہ کیا ہے؟
قدرتی مناظر
اونی صنعت
ڈھل جھیل
مختلف پھلوں کے باغات
زعفران کی بہترین پیداوار کے لیے کتنے سینٹی میٹر بارش درکار ہے؟
تیس تا چالیس
پچاس تا ساٹھ
سو سے ایک سوپچاس
بیس تا تیس
گنٹھیوں کی افزاٸش اور پودے کی اچھی نشوونما کے لیے کونسی بارش مددگار ثابت ہوتی ہے؟
موسمِ خزاں
موسمِ بہار
موسمِ گرمی
موسمِ بارش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بارش سے پھولوں کی مقدار میں اضافہ ہوتا ہے؟
جنوری،فروری
اکتوبر، دسمبر
جون، جولاٸی
اپریل ،مٸی
زعفران کا پودا تقریباً کتنے فٹ /فیٹ اونچا ہوتا ہے؟
دس
پانچ
تین
ایک
زعفران کی جڑیں کتنے سینٹی میٹر حجم کی مخروطی گنٹھیوں کے نچے حصے سے اگتی ہیں؟
اعشاریہ تین
اعشاریہ چار
اعشاریہ سات
اعشاریہ پانچ
زعفران کی گنٹھیوں کو ایک بار زمین میں بونے کے بعدکم سےکم کتنے سال کی مدت تک فصل حاصل کی جاتی ہے؟
8
15
10
6
زعفران کی گنٹھیوں کو ایک بار زمین میں بونے کے بعدزیادہ سےزیادہ کتنے سال کی مدت تک فصل حاصل کی جاتی ہے؟
8
15
10
6
مادہ گنٹھیوں سے ہر سال کتنی گنٹھیاں پیدا ہوتی ہیں؟
چار تا چھ
دو تا چار
تین تا پانچ
آٹھ تا دس
بڑی گنٹھیوں سے اگنے والے پودے پے کتنے پھول لگتے ہیں؟
دو سے پانچ
تین سے چھ
ایک سے دو
ایک سے تین
پھولوں کے اندر نہایت مہین دھاگے کی شکل کے کلغی کو ساٸنسی اصطلاح میں کیا کہاجاتا ہے؟
سلاٸیاں
اسٹگما
کروکس
کروکس سٹیاوی یس
زعفران کس سے حاصل کیا جاتا ہے؟
کلغی
گنٹھیوں
پتوں
تنے
ایک کلوسوکھا زعفران تقریباً کتنے پھولوں سے حاصل کیا جاتا ہے؟
ایک لاکھ
دو لاکھ
ڈھاٸی لاکھ
دیڑھ لاکھ
زعفران میں وہ کونسا کیمیاجز ہے جس سے اس کی رنگت برقرار رہتی ہے؟
کروسن
پاٸرو کروسن
پاٸرو ساٸیڈو کروسن
گلاٸی کو ساٸیڈو کروسن
خالص زعفران کیسا ہوتا ہے؟
انتہاٸی زرد
ہلکا سرخ
انتہاٸی سرخ
ہلکا زرد
معیاری زعفران کیسا ہوتا ہے؟
انتہاٸی زرد
ہلکا سرخ
انتہاٸی سرخ
ہلکا زرد
زعفران کے پھولوں کو چننے کا کام کب ہوتا ہے؟
شام کے وقت
دوپہر کے وقت
صبح کی اولین ساعتوں
رات کے وقت
زعفران کا زاٸقہ کیسا ہوتا ہے؟
ترش
نمکین
تیکھا
میٹھا
زعفران کی بو کیسی ہوتی ہے
ہلکے سوڈیم
ہلے کلورین
ہلکے ایوڈین
ہلکے گلاٸ کو ڈین
