Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Dr BILAL's SSLC URDU Ist Lg Quiz no :13 SAWERE JO KAL AANKH

Total questions: 30

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

زندگی کی بے ترتیبیوں اور کوتاہیوں کو اس طرح پیش کرنا کہ قاری برا ماننے کے بجاۓ مسکرا اٹھا اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

مزاح کہتے ہیں

b)

دیوانگی کا عالم کہتے ہیں

c)

گمراہی کہتے ہیں

d)

سوانح کہتے ہیں

2.

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی مضمون کس نے لکھا؟

a)

زہرہ جمال

b)

مولانا آزاد

c)

ادا جعفری

d)

پطرس بخاری

3.

پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟

a)

سید شاہ

b)

احمد شاہ

c)

سید احمد شاہ بخاری

d)

بخاری شاہ سید احمد

4.

پطرس بخاری کب پیدا ہوۓ؟

a)

1898

b)

1888

c)

1802

d)

1889

5.

پطرس بخاری کہاں پیدا ہوۓ؟

a)

لاہور

b)

سیالکوٹ

c)

پشاور

d)

دہلی

6.

پطرس بخاری کی ابتداٸ تعلیم کہاں ہوٸی؟

a)

پشاور

b)

لاہور

c)

لندن

d)

اسلام آباد

7.

پطرس بخاری اعلیٰ تعلیم کس یونیورسٹی سے حاصل کی؟

a)

کیمبرج یونیورسٹی

b)

آکسفرڈ یونیورسٹی

c)

علی گڑھ یونیسٹی

d)

بنارس یونیورسٹی

8.

گورنمنٹ کالج لاہور میں کس مضمون کے استاد منتخب ہوۓ؟

a)

اردو

b)

انگریزی

c)

فارسی

d)

عربی

9.

پطرس بخاری کو کب اقوامِ متحدہ میں شعبہ اطلاعات کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا؟

a)

1940

b)

1955

c)

1898

d)

1950

10.

پطرس کے مضامین کس کا لکھا ہوا مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے؟

a)

زہرہ جمال

b)

مولانا آزاد

c)

پطرس بخاری

d)

سیدسلیمان ندوی

11.

کس کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے؟

a)

شیر

b)

ہاتھی

c)

گیدڑ

d)

لومڑی

12.

مصنف کے پڑوسی کا نام کیا تھا؟

a)

ودیا چرن جی

b)

بھرت ناراٸن جی

c)

مولانا رجب

d)

لالہ کرپا شنکر جی

13.

مصنف نے اپنے پڑوسی سے بر سبیلِ تذکرہ کیا کہا؟

a)

صبح جلد جگادیا کرو

b)

ہم سے بات نہ کرو

c)

آپ بہت خوبصورت ہو

d)

آپ بالکل بھی اچھے نہیں ہو

14.

مصنف نے پڑوسی کو صبح جلد جگانے کےلیے کیوں کہا؟

a)

ورزش کے لیے

b)

یوگا کے لیے

c)

نماز کے لیے

d)

امتحان کی تیاری کے لیے

15.

مصنف کے پڑوسی لالہ جی بنیادی طور پر کیا تھے؟

a)

شادی شدہ تھے

b)

برہمچاری تھے

c)

تاجر تھے

d)

مودی تھے

16.

لالہ جی مصنف کو پہلےدن کتنے بجے جگایا؟

a)

رات تین بجے

b)

صبح چھ بجے

c)

صبح دس بجے

d)

دوپہر بارہ بجے

17.

وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہے لفظوں کے بھوکے تھے۔ لفظ ”وہ“ سے مراد؟

a)

مصنف

b)

لالہ جی

c)

ودیا چرن جی

d)

مولانا رجب

18.

دوسرے دن اٹھتے ہی کس نے مصنف کے دروازے پر مکا بازی شروع کی؟

a)

مولانا رجب جی

b)

ودیا چرن جی

c)

بھرت ناراٸن جی

d)

لالہ کرپا شنکر جی

19.

مصنف کے گھر کا وہ کونسا آلہ پنڈولم کی طرح ہلنے لگا تھا؟

a)

صراحی پر رکھا گلاس

b)

فیان

c)

دروازہ

d)

کلینڈر

20.

تین بجے اٹھ کر دوبارہ سونے کے بعد مصنف پھر کب جاگے

a)

صبح دس بجے

b)

دوپہر بارہ بجے

c)

شام چار بجے

d)

یا پھرجاگے ہی نہیں

21.

مصنف نے صبح کاذب کی جتنی نشانیاں سنی تھیں ان میں سے ایک بھی نظر نہ آٸی تو کیا فکر سی ہوٸی؟

a)

چاند گہن ہے

b)

یوں ابھی تک اندھیرا کیوں ہے

c)

اچانک گرمی کیسے ہونے لگی

d)

سورج گہن ہے

22.

توبہ ۔۔۔۔۔۔خدا کسی کا محتاج نہ کرے۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

23.

تو میں آپ کو چھ بجے جگا دیا کروں گا۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

24.

تو گویا آج ہم لوگوں سے پہلے جاگے ہیں۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

25.

واہ یہ بھی کوٸی پوچھنے کی بات ہے؟ہے بے شک۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

26.

دل بھیا ،صبح اٹھنا تومحض ذراسی بات ہے۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

27.

یادنہیں، میں نے آپ کو گڈمارننگ کہا تھا

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

28.

اس کے کےبعد کوٸی سات بجے کے قریب میں نے آپ سے تاریخ پوچھی تھی۔

یہ جملہ کس نے کہا؟

a)

لالہ جی

b)

مصنف

29.

روزانہ مصنف کے جاگنے کا عمل کیا تھا؟

a)

صبح چھ بجے

b)

صبح سات بجے

c)

صبح دس بجے

d)

دوپہر بارہ بجے

30.

لفظ ”سحرخیز“ کے معنی کیا ہیں؟

a)

صبح دیر سے اٹھنے والا

b)

صبح سویرے اٹھنے والا

c)

صبح سویرے سونے والا

d)

رات جاگنے والا