Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پہلا ماہانہ ٹیست اسلامیات کلاس دہم

Total questions: 31

Worksheet time: 37mins

Name
Class
Date
1.

قرآن مجید اللہ تعالی نے نازل فرمایا

a)

حٖضرت ابراہیم ع

b)

حضرت داؤد ع

c)

حضرت محمد ﷺ

2.

۔ سابقہ انبیا ء پر نازل شدہ کتابیںں

a)

تمام انسانوں کے لیے ذریعہ ہدایت تھیں

b)

صرف پچھلی امتوں کے لیےہدایت کا ذریعہ تھیں

c)

اپنی اصلی حالت میں محفوظ نہیں

3.

قرآن مجید پہلے انبیاء پر نازل ہونے والی کتابوں کی ۔

a)

تصدیق کرتا ہے

b)

محافظ اور نگہبان ہے

c)

منسوخ کرتا ہے۔

4.

کاتب وحی کا مطلب ۔

a)

قرآن یاد کرنے والا

b)

وحی لکھنے والا

c)

حدیث بیان کرنے والا

5.

قرآن مجید کو پچھلی کتابوں کے لیے مھمین کہنے کا مطلب

a)

انہیں محفوظ کرنے والا

b)

لوگوں کو نصحت کرنے والا

c)

انہیں منسوخ کرنے والا

6.

کس کتاب کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے؟

a)

قرآن مجید

b)

انجیل مقدس

c)

زبور شریف

7.

قرآن مجید رسول ﷺ پر کس طرح نازل ہوا؟

a)

ایک ہی وقت میں پورا قرآن

b)

تھوڑا تھوڑا

c)

تین قسطوں میں

8.

رسول اللہﷺ پر قرآن کتنے عرصے میں نازل ہوا

a)

دس سال

b)

پندرہ سال

c)

تئیس سال

9.

جونہی قرآن کریم کی کچھ آیات نازل ہوتی

a)

کاتب وحی لکھتے

b)

صحابہ کرام نقل کر کے یاد کرتے

c)

مسجد نبوی میں ایک مقام پر عبارت رکھ دی جاتی

10.

قرآن مجید انسانی زندگی کے اس پہلوسے متعلق رہنمائی کرتا ہے

a)

تمام پہلوؤں سے متعلق

b)

خیر و شر سے متعلق

c)

حلال و حرام

11.

دور نبوی ﷺ میں جو قرآنی آیا ت وحی لکھتا اسے کہتے تھے

a)

متقی

b)

مفتی

c)

کاتب وحی

12.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد کس نے قرآن مجید کو یکجا کیا ؟

a)

حضرت ابوبکر صدیق رض

b)

حضرت عمر فاروق رض

c)

حضرت عثمان غنی رض

13.

کس خلیفہ کے عہد میں سرکاری طور پر قرآن کی متعدد نقول تیار کراکر تمام صوبائی دارالحکومت میں بیجی گئی

a)

حضرت ابوبکر صدیق رض

b)

حضرت عمر فاروق

c)

حضرت عثمان غنی رض

14.

مندرجہ ذیل کلام تمام کلام مو ں سے بہتر ہے۔

a)

کلام قرآن مجید

b)

کلام انجیل

c)

کلام زبور

15.

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں مکمل قرآن حفظ ہو چکا تھا۔ا

a)

ا مہار المومینین

b)

اہل بیت رض

c)

سبکو

16.

قرآن کریم کی تعلیمات بنی ہیں۔

a)

تجر با ت و مشا ہدایت پر

b)

علم پر

c)

حقیقت پر

17.

قرآنی آیات کے نزول اور کتاب کے بعد صحابہ کرام رضہ کے نقل اور یاد کرنے کےلئے ر کھ دی جا تیں۔

a)

کعبہ اللہ کے دروازے پر

b)

منبر رسول صلی اللّٰ علیہوسلمم پر

c)

مسجد نبوی میں متعین جگہ پر

18.

انسان کی دنیا و آخرت کی حقیقی فلاح کا دا رو مدار پر عمل کرنے میں ہے۔

a)

قرآن

b)

دو لت کے حصول

c)

علمی میدان میں ترقی حب

19.

تما م انسا نو ں میں وہ انسان بہتر ہے جس نے قرآن خو د سیکھا اور۔ا

a)

دوسروں کو لکھوایا

b)

دوسروں کو سیکھا یا

c)

دوسروں سے سنا

20.

حضرت ابوبکر صدیق رضہ نے قرآن پاک کو یکجا کرایا۔

a)

رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مقرر کردہ تر تیب کے مطابق

b)

اپنی مر ضی سے تر تیب قائم کر کے

c)

صحابہ کرام کے مشو دے سے

21.

قرآن کے ایک ایک حروف کی تلاوت پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں۔

a)

پانچ

b)

دس

c)

پندرہ تب

22.

مسلمان جب قرآن سے غا فل ہونے تو

a)

عزت اور سر بلندی سے محروم ہونے

b)

کا میاب و کا مران ہوئے

c)

فتح یاب ہوئے

23.

مسلمان جب قرآن سے غا فل ہونے تو۔

a)

عزت اور سر بلندی سے محروم ہونے

b)

کا میاب و کا مران ہوئے

c)

فتح یاب ہوئے

24.

اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انسان کی رہنمائی فر مائی

a)

انبیاء اکرام کے ذریعے

b)

کتابوں کے ذریعے

c)

ا۔۔ ب۔۔ ج تینوں کے ذریعے

25.

ارشاد باری تعالیٰ ہے "بلاشبہ یہ ذکر ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اس کے ۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

محافظہ ہیں

b)

رکھوالے ہیں

c)

ما لک ہیں

26.

اللہ تعالیٰ کی تو حید اقرارکو سب سے فضیلت والا قرار دیا گیا ہے۔

a)

عقل

b)

عمل

c)

استغفار

27.

علم کی طلب ہر مسلمان پر فرض ہے

a)

زمین وآسمان

b)

مرد وعورت

c)

حیوان

28.

قرآن حکیم کلام ہے جس کا موضوع ہے۔

a)

کتاب

b)

انسان

c)

تمام

29.

انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ اپنی ذات کے بارے میں ہر اہم بات کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو

a)

صبر

b)

علم

c)

ارتکاب

30.

تم میں بہتر وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور اسے۔۔۔۔۔ سکھایا۔

a)

اپنوں کو

b)

خود کو

c)

دوسروں کو

31.

کوئی بھی دو احادیث کا تر جمہ تحریر کیجیے؟


1: افضل الاعمالاالہ لاالہ الااللہ وافضل الدعاء الاستغفار


2'طلب العلم فریضہ علی کل مسلم


3'خیر کم من تعلم القرآن و علمہ۔

4 lines